• 6 years ago
ہر صبح اُٹھ کے یہ بدتمیز انسان فوج اور عدلیہ کو گالیاں دے رہا ہے ۔ پرائم منسٹر کہتا ہے کہ یہ ردی کی ٹوکری میں پھینکنے والے فیصلے ہیں ۔ملک اسطرح چلتا ہے ؟ اسطرح تو جیرے کی دوکان نہیں چلتی اسطرح تو کھوکھا نہیں چلتا ۔۔۔
شیخ رشید نواز شریف پر پھٹ پڑے، نواز شریف اور مودی کوایک ہی ایجنڈے پر قرار دے دیا ۔

Category

🗞
News

Recommended