• 6 years ago
قرآن ھدی للناس ہے اور پوری انسانیت کی امانت ہے مسلمانوں کے پاس ، جو قیامت تک ہر پیدا ھونے والے نئے بچے تک پہنچانے کے لئے دی گئ تھی جس پر ہم قبضہ کر کے اس کو اپنی کتاب کہہ کر غیر مسلموں سے چھپاتے پھرتے ہیں اور ان کو چھونے بھی نہیں دیتے ،، حشر کے میدان میں بہت سارے کافروں کے کفر کے ذمہ دار ہم مسلمان ہی نکلیں گے ـ

Recommended