• 7 years ago
او آئی سی کے ہنگامی اجلاس سے ترک صدر کا خطاب۔۔۔! اسرائیل کے ساتھ امریکہ بھی فلسطین میں قتل و غارت کا برابر کا شریک ہے وقت آ گیا ہے مسلم امہ کو متحد ہو کر اسرائیل اور امریکہ کو جواب دینا ہو گا

Category

🗞
News