Arabic Heela (حیلہ) with urdu and farsi manzoom (منظوم) translation by Allama Qazi Muhammad Arif SB (مد ظلہ تعالٰی علیہ)

  • 5 years ago
Arabic Heela (حیلہ) with urdu and farsi manzoom (منظوم) translation by Allama Qazi Muhammad Arif SB (مد ظلہ تعالٰی علیہ)
https://youtu.be/nNnDr7PpcFk
https://dai.ly/x7cj2kc
https://m.facebook.com/story.php?story_fbid=503640950442293&id=457943491078499
Please like and share our videos
Also like our facebook page and subscribe our youtube channel
Please visit:
www.youtube.com/AllamaQaziMuhammadArif
www.facebook.com/AllamaQaziMuhammadArif
www.dailymotion.com/AllamaQaziMuhammadArif
www.instagram.com/AllamaQaziMuhammadArif
حیلہ ملاحظہ فرمائیں:
اَعُوْذُ بِاللہِ مِنَ الشَّیْطٰنِ الرَّجِیْمِ
میں اللہ کی پناہ مانگتا ہوں شیطان مردود سے
بِسْمِ اللہِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ
شروع اللہ رحمٰن و رحیم کے نام سے
کُلُّ حَقٍّ مِّنْ حُقُوْقِ اللہِ تَعَالٰی مِنَ الْفَرَائِضِ وَ الْوَاجِبَاتِ وَ الْکَفَّارَاتِ وَالْمَنْذُوْرَاتِ وَ غَیْرَ ذٰلِکَ مِمَّا لَزَمَتْ بِذِمَّۃِ ھَذَا الْمَیِّتِ الْمُتَوَفِّیْ بَعْضُھَا اَدَّ وَ بَعْضُھَا تَرَکَ اَلْئٰنَ عَاجِزٌ عَنْ اَدَآئِھَا فَاعْطَیْتُکَ ھَذَا الْمُصْحَفِ الشَّرِیْفَۃِ مَعْ ھَذَا النَّقُوْدَاتِ رَجَاءً مِّنَ اللہِ تَعَالٰی اَنْ یَّغْفِرَلَہٗ
ہر طرح کے حقوق جواللہ تعالٰی کی طرف سے تھے فرئض میں سے اور واجبات میں سے اور کفارات میں سے اورنذروں میں سے اور جو اِس کے علاوہ تھے۔اُن میں سے جو ذمہ تھے اس فوت شدہ میّت کے۔کچھ اس نے ادا کئے اور کچھ اس نے چھوڑ دئیے۔اب عاجز ہے اس بات سے کہ ان کو ادا کرے ۔پس میں یہ قرآن مجید جو شرافت والا ہے بشمول رقم/پیسے دیتا ہوں۔اس امیدسے کہ اللہ تعالٰی اس(مرد) کو بخش دے گا۔
بِسْمِ اللہِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ
شروع اللہ رحمٰن و رحیم کے نام سے
جملہ از حقِ حقوقِ کرد گار
آں چہ لازم بُد بریں بندہ نزار
فِطر و قُرباں صوم و حج ہم صلٰوۃ
از کفارات و نذارات و زکوٰۃ
آن چہ دروے فدیہ لازم آمدہ
قوتِ او عمداً ازیں عاجز شدہ
بحرِ اسقاطش عوض دادم تُرا
مصحف اش با ایں متاعِ خوش لقا

Recommended