ننکانہ صاحب:ڈی پی او ننکانہ فیصل شہزاد کی ہدایت پر شراب فروشوں کے خلاف کریک ڈاوُن جاری تھانہ صدر ننکانہ پولیس کی بڑی کاروائی شراب فروشی کرنے والا ملزم رنگے ہاتھوں گرفتار ملزم ایڈوارڈ مسیح کے قبضہ چالو بھٹی اور شراب برآمدصدر ننکانہ پولیس نے ملزم کے خلاف مقدمہ درج کر لیا۔ترجمان ملزم کو SHO صدر ننکانہ نے اپنی ہمراہی ٹیم کے ساتھ مخبر خاص کی اطلاع پر ریڈ کر کے گرفتار کیا
Category
🗞
News