• 3 years ago
Junagadh ke na'ay Vazir e Azam ne Bharat Ko Lalkar dya | Sahibzada Sultan Ahmed Ali Sb | Alfaqr Tv


جونا گڑھ کے نئے وزیر اعظم نے بھارت کو للکار دیا


جوناگڑھ کے نو منتخب وزیراعظم صاحبزادہ سلطان احمد علی صاحب نے جونا گڑھ کمیونٹی سے خطاب کرتے ہو فرمایا کہ جونا گڑھ تحریک کوئی علیحدگی پسند تحریک نہیں بلکہ جونا گڑھ ایک ایک آزادی کی تحریک ہے چونکہ جوناگڑھ کے رقبے پہ بھارت نے اپنا غاصبانہ قبضہ قائم کیا ہوا ہے جبکہ جونا گڑھ کا پاکستان کا قانونی حصہ ہے. جونا گڑھ کا ایشو ابھی تک زندہ ہونے کا کریڈٹ نواب آف جونا گڑھ نواب جہا نگیر خانجی کو جاتا ہے.


#Junagadh #JunagadhIsPakistan #SultanAhmedAli #Pakistan #Youth #JunagadhBanegaPakistan #جوناگڑھ

Category

📚
Learning

Recommended