Breaking News |دیور کا بھابی پر سربازار وحشیانہ تشدد | Own News HD

  • 3 years ago
Breaking News | دیور کا بھابی پر سربازار وحشیانہ تشدد | Own News HD

دیور کا بھابی پر سربازار وحشیانہ تشدد

ملزمان نے گزشتہ روز خاتون کو گھر سے زبردستی نکال کر سربازار تشدد کا نشانہ بنایا۔

ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے اور اون نیوز نے سب سے پہلے ویڈیو حاصل کر لی ھے کہ دیور اپنے دو ساتھیوں کے ہمراہ بھابی کو بالوں سے پکڑ کر بیچ سڑک پر گھسیٹ رہا ہے۔راہگیروں اور محلہ کی خواتین نے ملزمان سے متاثرہ خاتون روبینہ بی بی کی جان بچائی، جو اب تحصیل ہیڈکوارٹر اسپتال میں زیر علاج ہے۔
خاوند نے موقف اپنایا ہے کہ ملزم ایوب کی بہن کے ساتھ متاثرہ خاتون روبینہ بی بی کے بھائی کا رشتہ طے ہوا تھا جو ٹوٹ گیا، اس تنازع پر دیور نے اپنی بھابی پر وحشیانہ تشدد کیا . . . . . . . . رپوٹ کرتے ہیں کراہم رپوٹر علی بابر اون نیوز تحصیل ھیڈ کواٹر

Follow us on (Youtube): https://bit.ly/39pYOzw
Follow us on (Facebook): https://bit.ly/3qb9FUQ
Follow us on (Twitter): https://bit.ly/38zmQJf
Follow us on (Instagram): https://bit.ly/35wriH1


Category

🗞
News

Recommended