• 3 years ago
امیر جماعت اسلامی سراج الحق مظفرآباد جلسہ عام میں شرکت کے لیے پہنچ گئے۔
کوہالہ پل پر اپنے پیغام میں کہا کہ کشمیر میں ہونے والا الیکشن کشمیر کے مستقبل کےلیے بہت اہم ہے۔ اگر یہاں اچھی حکومت قائم ہو تو کشمیر جنت نظیر کے باسی عزت والی زندگی گزاریں گے۔ ان شاء اللہ

Category

🗞
News

Recommended