حضرت ابُو ہریرہ (رضی اللّٰهُ عنہ) حضور اقدس صلی اللّٰه علیہ وآلہ وسلم کا ارشاد نقل فرماتے ہیں کہ :
HAZRAT ABU-HURAIRAH (R.A) HAZOOR AQDAS (S.A.W.W) KA IRSHAD NAKAL FARMATY HAIN KY:
جو شخص جمعہ کے دن عصر کی نماز کے بعد اپنی جگہ سے اُٹھنے سے پہلے 80 مرتبہ یہ درود شریف پڑھے۔۔
JO SHAKHAS JUMA KY DIN ASAR KI NAMAZ KY BAAD APNI JAGAH SE UTHNE SE PAHLY 80 MARTABA YE DUROOD SHAREEF PADHY..
اَللّٰھُمَّ صَلِّ عَلٰی مُحَمَّدِ نِ النَّبِیِّ الْاُمِّیِّ
وَ عَلٰی اٰلِهٖ وَ سَلِّمْ تَسْلِیْمًا
اُس کے 80 سال کے گناہ معاف ہوں گے اور 80 سال کی عبادت کا ثواب اُس کے لیے لکھا جائے گا۔
OS KY 80 SAAL KY GUNAH MAUF HUN GYAIN AUR 80 SAAL KI IBADAAT KA SAWAB OS KY LIYE LIKHA JAYE GA.
Hazrat Abu Hurairah (R.A) reports that the Holy Prophet (SAWW) said:
Whoever recites the following Durood eighty times immediately after Asr Salaat on Friday, before standing up from his place,
Allah will forgive eighty years of sins and grant him the reward equivalent to eighty years of worship.
Allahumma Salle ‘Alaa Muhammadinin Nabiyyil Ummiyyi wa-‘Alaa Aalehi wa-sallim Tasleeyma.
[O Allah bless Muhammad, the unlettered Prophet, and his family and grant them best of peace]
جن بھائیوں سے یہ درود شریف صحیح طرح سے نہیں پڑھا جا رہا وہ اس ویڈیو سے سُن سکتے ہیں اور ساتھ ساتھ پڑھ سکتے ہیں۔
*ویڈیو کی خصوصیات*
1) بہترین لکھنے کا انداز
2) اُردو / Urdu اور انگریزی زبان کا استعمال
3) مختلف طریقوں سے درود شریف کا نظر آنا
4) صحیح تلفظ
5) خوبصورت آواز
6) مساجد کے دلکش نظارے
7) خوبصورت قدرتی نظارے
8) مکمل HD ویڈیو / Full HD Display
9) ساتھ ساتھ پتہ چلتا رہتا ہے کے کتنی مرتبہ درودشریف پڑھا جا چکا ہے
10) 20 منٹ سے بھی کم وقت میں پڑھے جانا
*ذاتی رائے*
ویڈیو کا ہر جمعہ عصر کے بعد دیکھ لیا کریں اور ساتھ ساتھ پڑھتے رہا کریں۔
انشاءاللّٰه بہت زیادہ ثواب مِلے گا۔
اِسے آگے شیئر ضرور کریں اور اِپنے لیے صدقہ جاریہ بنائیں۔
جزاک اللّٰه

Category
📚
Learning