محترم ناظرین، اس ویڈیو میں ان لوگوں کے اعتراضات کا مدلل جواب دیا گیاہے جو خدا تعالیٰ پر یقین نہیں رکھتے اور کہتے ہیں کہ خدا کو کس نے پیدا کیا
ہے اور کیا خدا ایک ہیں یا دو؟خداکا نام سنا ہے خدا نہیں ملتا اور یہ بات بیان کی گئی ہے کہ جو لوگ خدا کے بارہ میں طرح طرح کے اوہام و خیالات میں مبتلا
ہیں اگر وہ اپنی ذات میں غور کریں یا زمین و آسمانوں کی پیدائش میں غور کریں تو باآسانی وہ اللہ کی ذات تک رسائی کر سکتے ہیں۔ Must watch.

Category
📚
Learning