ڈجکوٹ مقامی ایم پی اے ملک عمرفاروق ہونے کےباوجود بھی ڈجکوٹ مسائل کاگڑھ بنا ہواہے
سیاسی بنیادوں پر اس گلی کے مکینوں کےساتھ سوتیلی ماں جیساسلوک کیاجاراہا ہے کیونکہ گلی جگہ جگہ سے ٹھوٹ پھوٹ کاشکار ہے گلی کی ٹوٹ پھوٹ کی وجہ سکول کے بچوں اور نمازیوں کا گلی سے گززنا مشکل ہے اس گلی کےمکینوں نے مقامی ایم پی اے کوووٹ بھی دئیے ہیں لیکن اس کےباوجود گلی کےمکینوں کوسیاسی سزادی جاراہی ہے

Category
🗞
News