• 4 years ago
لک بھر کی طرح سیالکوٹ میں مہنگائی نے عوام کی چیخیں نکلوا دی آٹا،گھی،چینی ، دالوں کے ساتھ ساتھ سبزیاں،فروٹ اور گوشت بھی عوام کی پہنچ سے دور ہو گیا۔تبدیلی سرکار اپنا وعدہ وفا کرنے میں بری طرح سے ناکام غریب لوگوں کے لیے ایک وقت کی روٹی کھانا بھی ناممکن ہوگیا

Category

🗞
News

Recommended