• 4 years ago
انصاف ہاوس کوٹ چھٹہ میں ورکرکنویشن کا انعقاد کیا گیا ورکرکنویشن میں سینٹر پی ٹی آئی صدرجنوبی پنجاب عون عباس نے شرکت کی ورکرکنویشن میں کارکنان کی کثیرتعداد موجود تھی

Category

🗞
News

Recommended