• 4 years ago

محکمہ زراعت پنجاب نے گندم کی بہتر نگہداشت کیلئے سفارشات جاری کردیں۔ فیلڈ فارمیشنز کو کاشتکاروں کی فنی رہنمائی میں مزید تیزی لانے کی ہدایات جاری کردی گئی ہیں

Category

🗞
News

Recommended