• 3 years ago
فیروزوالا کے علاقہ کوٹ عبدالمالک میں دوران ڈکیتی دو بیٹیوں اور تین بیٹوں کے باپ کو قتل کرڈالا پولیس ملزمان کو گرفتار کرنے میں مکمل ناکام دکھائی دینے لگی متاثرہ فیملی انصاف کے لیے سراپا احتجاج ہے۔۔

جابحق ہونے والے حاجی یوسف کی بوڑھی ماں کی رو رو کر انصاف کی اپیل
1ساٹ والدہ

بیٹے کا کہنا ہے دیوار پھلانگ کر ملزمان گھر کے اندر داخل ہوئے اور بے دردی سے اینٹیں مار مار کر میرے والد کو قتل کر ڈالا پولیس ابھی تک سراغ لگانے میں مکمل ناکام دکھائی دے رہی ہے اور ہمیں بھی پولیس کوئی سکیورٹی مہیاں نہیں کر رہی ہم گھر سے ڈرتے باہر بھی نہیں نکلتے۔ ۔
2ساٹ بیٹا

ہمیں اپنے بابا کی بہت یاد ستاتی ہے ہم چاہتے ہیں پولیس ہمارے ملزمان کو گرفتار کرکے انصاف دلوائیں لیکن پولیس کوئی کارروائی نہیں کررہی ہماری وزیراعظم عمران خان سے نوٹس لے کر ملزمان کو گرفتار کرواکر انصاف دلوانے کی اپیل کرتے ہیں

3ساٹ بیٹی

تھانہ فیکٹری ایریا میں مقدمہ درج ہونے کے باوجود بھی پولیس ملزمان کا سراغ نہیں لگا پائی پولیس کی کاروائی سے ہم مطمئن نہیں ہیں ہماری وزیر اعلی سے اپیل ہے کہ نوٹس لے کر پولیس کی سپیشل ٹیمیں تشکیل دے کر ہمارے ملزمان کو گرفتار کروایا جائے اور ہمیں انصاف دلوایا جائے۔۔۔
#todayheadlines
#pakistantopnews
#mnewshdoffical
#mnewschannel
#latestnews
#todaynewsheadlines

m news hd
2
m news hd live
2
m news live
m news
latest news
aaj ki shaam
shan e islam
walk and talk
News editor muhammad ali
program editor muhammad ali
5 pm ews
5 pm headlines
headlines
9pm headlines today
9 bje ki khabren
m news channel
pakistan top news
latest news today
12 pm headlines
2 pm headlines
9 am headlines
m news headlines
m news 9 pm headlines

Category

🗞
News

Recommended