Munawwar Meri Ankhon Ko Mere Shamsudduha Karde - Bina Qadri

  • 2 years ago
Nasheed: Munawwar Meri Ankhon Ko Mere Shamsudduha Karde - Urdu Subtitles
Nasheed Writer: Huzoor Tajush Shariya Hazrat Mufti Akhtar Raza Khan
Nasheed Artist: Bina Qadri
Closed Captions / Lyrics: Urdu
Venue: Al Shams Lawn
Organizer: Air Asia International Travel & Tours
Occasion: 17th of Moharram-ul-Haram
In Commemoration Of: Sacrifice of Imam Hussain (Radiallah-o-ta'ala anho)

Follow us on other Social Media Platforms
Facebook: https://www.facebook.com/OfficialSafaProduction
Instagram: https://www.instagram.com/officialsafaproduction/
Twitter: https://twitter.com/SafaProduction
Tik Tok: https://www.tiktok.com/@safaproduction
Dailymotion: https://dailymotion.com/safaproduction
Transcript
00:00ﷲ تبارک تعالیٰ ہم سب کو بار بار بار بار ہر سال ہر بارحج عمرے کی سعادت نصیب فرمائے۔
00:06آمین
00:08 منور میری آنکھوں کو میرے شمس الضحی' کر دیں
00:19 منور میری آنکھوں کو میرے شمس الضحی' کر دیں
00:28منور میری آنکھوں کو میرے شمس الضحی' کر دیں
00:35غموں کی دھوپ میں وہ سایہ زلف دوتا کر دیں
00:42غموں کی دھوپ میں وہ سایہ زلف دوتا کر دیں
00:50جہاں بانی عطا کر دیں بھری جنت ہبہ کر دیں
01:01جہاں بانی عطا کر دیں بھری جنت ہبہ کر دیں
01:09نبی مختار کل ہیں جسے جو چاہیں عطا کر دیں
01:16نبی مختار کل ہیں جسے جو چاہیں عطا کر دیں
01:24منور میری آنکھوں کو میرے شمس الضحی' کر دیں
01:38جہاں میں ان کی چلتی ہے وہ دم میں کیا سے کیا کر دیں
01:46جہاں میں ان کی چلتی ہے وہ دم میں کیا سے کیا کر دیں
01:54زمیں کو آسماں کر دیں ثریا کو ثری' کر دیں
02:02زمیں کو آسماں کر دیں ثریا کو ثری' کر دیں
02:09نبی مختار کل ہیں جسے جو چاہیں عطا کر دیں
02:19فضا میں اڑنے والے یوں نہ اترائیں ندا کر دیں
02:29فضا میں اڑنے والے یوں نہ اترائیں ندا کر دیں
02:37وہ جب چاہیں جسے چاہیں اسے فرماں روا کر دی
02:44وہ جب چاہیں جسے چاہیں اسے فرماں روا کر دی
02:51نبی مختار کل ہیں جسے جو چاہیں عطا کر دیں
03:01 نبی سے ہو جو بیگانہ اسے دل سے جدا کر دیں
03:11نبی سے ہو جو بیگانہ اسے دل سے جدا کر دیں
03:19پدر، مادر، برادر،جان و مال اس پر فدا کر دیں
03:26پدر، مادر، برادر،جان و مال ان پر فدا کر دیں
03:34نبی مختار کل ہیں جسے جو چاہیں عطا کر دیں
03:41کسی کو وہ ہنساتے ہیں کسی کو وہ رلاتے ہیں
03:50کسی کو وہ ہنساتے ہیں کسی کو وہ رلاتے ہیں
03:58وہ یونہی آزماتے ہیں وہ اب تو فیصلہ کر دیں
04:05وہ یونہی آزماتے ہیں وہ اب تو فیصلہ کر دیں
04:13نبی مختار کل ہیں جسے جو چاہیں عطا کر دیں
04:21مجھے کیا فکر ہو اختر میرے یاور ہیں وہ یاور
04:30مجھے کیا فکر ہو *اختر* میرے یاور ہیں وہ یاور
04:37بلاوں کو میری جو خود گرفتار بلا کر دیں
04:45بلاوں کو میری جو خود گرفتار بلا کر دیں
04:51نبی مختار کل ہیں جسے جو چاہیں عطا کر دیں
04:59 اور آخری شعرتمنائے دلِ اشرف بس اتنی ہے سرِ کوثر
05:11تمنائے دلِ اشرف بس اتنی ہے سرِ کوثر
05:19 جب آقا جامِ کوثر دیں لبِ اقدس لگا کردیں
05:26جب آقا جامِ کوثر دیں لبِ اقدس لگا کردیں
05:33نبی مختار کل ہیں جسے جو چاہیں عطا کر دیں

Recommended