• 3 years ago
شانگلہ ۔جمعیت علماء اسلام کے مرکزی رہنما و ڈپٹی سپیکر قومی اسمبلی زاہد اکرام دورانی ایک دوزہ دورے پر جمیعت علماء اسلام شانگلہ کے رہنما اور تحصیل۔بشام کے سابق امیدوار عماد احمد خان کے خصوضی دعوت پر میرہ شانگلہ پہنچ گئے جمعیت علماء اسلام کے کارکنان کی جانب سے شاندار استقبال تفصیل زم زم نیوز پر

Category

🗞
News

Recommended