Instant Power of Ayat-e-Karima Wazifa

  • last year
حضور محبوب سبحانی ، قطب ربانی ، شہباز لا مکانی ، قندیل نورانی ، شاہ جیلانی ، شاہ بغداد ، دافع الفساد ، باعث خیر البلاد خواجہ محی الدین ، سلطان السلاطین ، غوث الاعظم دستگیر ، قطب العالم پیران پیر ، روشن ضمیر ، شیخ الشیوخ سید عبدالقادر الجیلانی الحسنی الحسینی کریم الطریفین رضوان اللہ علیہ و نور اللہ مرقدہ
ya sheikh syed Abdul qadir jeelani shai un lillah
Hazrat Sheikh Sultan Sayyidana Abdul Qadir Gilani (RA)Al-Hasani Al-Husseini
لَآ اِلٰهَ اِلَّآ اَنتَ سُبحٰنَکَ اِنِّی کُنتُ مِنَ الظَّالِمِینَ
لَآ اِلٰهَ اِلَّآ اَنتَ سُبحٰنَکَ اِنِّی کُنتُ مِنَ الظَّالِمِینَ
لَآ اِلٰهَ اِلَّآ اَنتَ سُبحٰنَکَ اِنِّی کُنتُ مِنَ الظَّالِمِینَ
There is no god but You (O my Lord!). Glory be to You! Verily, I have been of the wrongdoers

“Laa illaha illaa anta subhanaka inni kuntu minaz-zalimeen”
There is no god but You (O My Lord!). Glory be to You! Verily, I have been of the wrongdoers.

(Surah # 21, Al-Anbiya, Verse # 87)

آیتِ کریمہ کی قوّتِ تاثیر میں کوئی شک نہیں ہے کیونکہ ایسا کوئی عمل نہیں ہے جس کی صحت قرآن مجید سے بھی ہو۔ صحیح حدیث شریف سے بھی ہو اور مشائخ کے اقوال سے بھی ہو۔ قرآن مجید میں اسکی شان میں وارد ہے

Recommended