Quran recitation _holy Quran _like_share_comment_follow

  • last year
️ جہاد ⚔️

بسمِ اللهِ الرَّانِ الرَّحِيم

الصلوة والسلام عليك يارسول الله

چھ لاکھ درود شریف کا ثواب اللَّهُمَّ صَلِّ عَلَى سَيِّدِنَا وَمَوْلَانَا مُحَمَّدٍ عَدَدَ مَا فِي عِلْمِ اللَّهِ صَلوةُ دَائِمَةً بِدَوامِ مُلْكِ اللَّهِ

وزله

شیخ الدلائل سید علی بن یوسف مدنی رحمتہ اللہ علیہ نے حضرت جلال الدین سیوطی رحمتہ اللہ علیہ سے روایت کی ہے کہ اس درود شریف کو ایک بار پڑھنے سے چھ لاکھ درود شریف کا ثواب حاصل ہو گا اور ایک روایت یہ بھی ہے کہ جو اس درود شریف کو ہر روز ہزار مرتبہ پڑھے گا وہ دونوں جہاں میں سعادت مند ہو گا اس درود کو الصلوۃ السعادت کہتے ہیں۔ (نسخه صحیح دلائل الخیرات مس ۱۰۱)

Category

📺
TV

Recommended