• 2 years ago
Welcome To My Channel Qaidah With Tajweed by Qari Muhammad Saleem learn Quran With Tajweed, السلام علیکم ورحمتہ اللّٰہ وبرکاتہ پیارے دوستو ان سورتوں کو ہم نے اس ترتیب سے اور اس طریقہ سے اس لیے ضروری سمجھا کہ ایک تو وہ لوگ جن کو قرآنِ کریم پڑھنا نہیں آتا یا پھر تجوید کے ساتھ صحیح پڑھنا نہیں آتا تو وہ آسانی سے سیکھ سکتے ہیں ،اگر آپ کو یا آپ کے پیارے بچوں کو قرآنِ کریم تجوید کے ساتھ گھر بیٹھے سیکھنا ہے آن لائن تو ہمارے ساتھ رابطہ کریں ہمارا واٹس ایپ نمبر ہے ۔+923042114514 انشاء اللّٰہ انتہائی مناسب چارجز کے ساتھ آپ گھر بیٹھے قرآنِ کریم سیکھ سکتے ہیں

Category

📚
Learning

Recommended