بائبل دہ یکی کے برے میں کیا فرماتی ہے۔؟
بائبل مقدس تمام ایمانداروں کو یہ سکھاتی ہے کہ جو نعمتیں خدا نے دی ہیں ان میں کو شریک کرے جنکے پاس نہیں اور دولت کے تعلق سے خدا نے انسان کو اپنی تمام دولت میں 10 فیصد خدا کے کاموں جن میں غریب۔یتم۔بیوہ عورتیں۔مسافر۔بیماری۔ضرورت مند اور خدا کے گھر میں استعمال کی جاۓ اس کو دہ یکہ کہتے ہیں۔