*✦ سٹیـٹس سے نظـربد لگ سکتی ہے وٹـس ایپ فیس بک ٹوئٹر وغیرہ پر چھوٹے معصوم بچـوں کی یا اپنی تصاویر اپلوڈ شیر کرنے سےبچیں سوشل میڈیا پر تصاویر لگانے سے جادو ہوسکتا نظربد لگ سکتی ہے شیطان آپکے خلاف کسی کو بھی بہکاسکتا تو نظربد حاسدین کے شر سےبچنے کےلئے اسباب اختیار کریں صبح شام کے ازکار حفاظت کی دعائیں روزانہ پابندی سے پڑھیں*
☜ *نظربد کیوں لگ جاتی ہے اپنے آپکو زیادہ شو کروانے سے انسان کو نظربد لگ جاتی آپکی کسی اچھی چیز ادا قابلیت تعلیم کو نظر لگ سکتی جب دوسرا بندہ آپ سے جیلس ہوتا تو اسے منفی جذبات آتے وہ آپکو ہٹ کرتےنظربد لگ جاتی تو اپنی ایسی نعمتیں چھپا کر رکھیں جن پر نظرلگ سکتی حاسد سےسائیڈ پر رہیں حاسد کےسامنے اپنی نعمتیں ظاہر نہ کریں اپنی ضرورتیں رازداری میں راہ کر پورا کریں*
#whatsapp #facebook #status #viral #trending #islam #islamic

Category
📚
Learning