غریبی سب کچھ کروا دیتی ہے
غریبی سب کچھ کروا دیتی ہے اس ویڈیو میں اپ دیکھیں کہ ایک چھوٹا سا بچہ ہے جو اپنے گھر کے لیے تقریبا 20 30 چکر لگاتا ہے اس مارکیٹ کے اور کیا اس کو بچتا کیا ہے پانچ چھ سو اٹھ سو ہاں اس طرح کے اگر اپ کو ہم ارد گرد بچے نظر ائے تو اپ ان کی ذاتی طور پہ ان کی مدد کرتے ہیں جتنی اپ کی حیثیت ہے اس طرح کی مزید اچھی ویڈیو دیکھنے کے لیے میرے چینل کو سبسکرائب کیجئے اور ہر ایک ویڈیو کو لائک کیجئے شکریہ
Category
🎥
Short film