پہلے ناچ پھر بتاؤں گا

7 views
بہت ہی خوبصورت ویڈیو ہے دیکھیں پٹھان لڑکے سے پوچھتا ہے بھائی جان یہ کیا لکھا ہوا ہے اور لڑکا جو لکھا ہوتا ہے کہ پہلے ناچ پھر بتاؤں گا تو وہ پڑھتا ہے تو پٹھان ناچنا شروع کر دیتا ہے اور کہتا ہے خدا کے لیے اب تو بتاؤ