• 9 months ago
Video Title: Union Saddar Shahbaz Mahi Municipal Committee MC Mianwali | Salary Issue | Mianwali Rang Digital
یکم اپریل 2024 تک ہمیں اوور ٹائم اور تنخواہیں نہ ملی تو ہم احتجاج کریں گے

ایک سال کا اوورٹائم اور 3 ماہ کی تنخواہیں ہمیں نہ ملی تو یکم اپریل 2024 کو ہم ہڑتال کریں گے یونین صدر شہباز مسح میونسپل کمیٹی میانوالی کا علان

میونسپل کمیٹی میانوالی کے کچھ ملازمین کو تنخواہیں نہ ملی اور ایک سال کا اوور ٹائم کا معاوضہ آج تک نہ ملا جس سے میونسپل کمیٹی میانوالی کے ملازمین پریشان ہیں ڈی سی صاحب میانوالی نے یکم اپریل 2024 تک پچھلے ایک سال کا اوور ٹائم اور تنخواہیں دینے کا وعدہ کیا ہے اگر یکم اپریل 2024 کو ہمیں تنخواہیں اور پچھلے ایک سال کا اوور ٹائم نہ ملا تو ہم احتجاج کریں گے۔ (یونین صدر شہباز مسیح میونسپل کمیٹی میانوالی)

Welcome to Mianwali Ring Digital!

In Mianwali Rang Digital you will get to see Mianwali colors, news, culture, sports and beauty of Mianwali.

Follow Like Subscribe and Share For More Latest Updates

https://heylink.me/MianwaliRangDigitalOfficial/

Subscribe to Mianwali Rang Digital for latest updates of Mianwali Rang Digital and share with your loved ones.

میانوالی رنگ میں خوش آمدید!

میانوالی رنگ ڈیجیٹل میں آپ کو میانوالی کے رنگ، خبریں، ثقافت، کھیل اور میانوالی کی خوبصورتی دیکھنے کو ملے گی۔

میانوالی رنگ کی تازہ ترین اپڈیٹس کے لیے میانوالی رنگ کو
سبسکرائب کریں اور اپنے پیاروں کے ساتھ شئیر کریں۔

#MianwaliRangDigital #MunicipalCommitteeMianwali #municipalcommittee #MianwaliRang #Mianwali #MuhammadDaniyalBinSaeed #Daniyal #MDBS #DaniyalSaeed

Category

🗞
News

Recommended