Muslim and textile engineering
مسلمان اور ٹیکسٹائل انجینئرنگ
اسلامی ہسپانیہ اور ٹیکسٹائل کی صنعت
اسلامی ہسپانیہ میں ٹیکسٹائل کی صنعت اپنے عروج پر تھی یہاں کے تیار شدہ ملبوسات (garments) آس پاس کے بہت سے ممالک کو برآمد بھی کیے جاتے تھے حتیٰ کہ مرکزی اسلامی سلطنت کے دار الخلافہ بغداد میں بھی ہسپانیہ کے معیار کا کپڑا تیار نہ ہوتا تھا

Category
📚
Learning