• 5 months ago
اس ویڈیو کو دیکھ کر یہودی کمانڈر کے وہ جملے یاد آگئے جو جملے یہودی کمانڈر نے سلطان صلاح الدین ایوبی کو کہے تھے۔ آج بالکل سچ ثابت ہوئے جب سلطان صلاح الدین نے یہودی کمانڈر کو جنگ کے دوران گرفتار کیا تب اس نے کہا کہ آپ کے بعد ہم مسلمان عورتوں کو اس قابل چھوڑیں گے ہی نہیں جو پھر سے سلطان صلاح الدین ایوبی جسے مرد مجاہد پیدا کرے۔

Category

😹
Fun