Mery Village me barish k baad haseen manzar

  • 4 months ago
گرمی کا موسم اور ٹھنڈا پانی۔یہ ایک لازم و ملزوم چیز ھے اور پھر گرم موسم میں بارش کا ھو جانا سب سے بڑی نعمت ھے۔اگر بارش نہ ھو تو ہر ذی روح بارش کی دعا کرتا ھے آج میرے گاؤں میں بارش نے سماں باند دیا کتنا ہی پیارا موسم بن گیا بارش کے بعد دوستو میں نے جس جگہ پہ کھڑے ھو کر ویڈیو بنائی ھے دن کے وقت یہاں درجہ حرارت بہت زیادہ ھوتا ھے آج جب بارش ھوئ ھے تو سب کچھ بدل گیا ھے

Recommended