Tumhary Sath Guzri _ تمھارے ساتھ گزری شام کی یادیں بلاتی ہیں _ Hina Anjum _ حنا انجم _ Poet _ Ghazal

  • 2 months ago
Tumhary Sath Guzri | تمھارے ساتھ گزری شام کی یادیں بلاتی ہیں | Hina Anjum | حنا انجم | Poet | Ghazal | Mushaira | Shamsi Music Channel




Famous Poet | Gazal
Poetry: Hina Anjum | حنا انجم
Voice: Hina Anjum | حنا انجم
Bool: Tumhary Sath Guzri | تمھارے ساتھ گزری شام کی یادیں بلاتی ہیں
Shamsi Music Channel


تمھارے ساتھ گزری شام کی یادیں بلاتی ہیں
چلے آؤ الہ آباد کی راہیں بلاتی ہیں

کہیں یہ دید کی خواہش فقط خواہش نہ رہ جاۓ
اجی سنتے ہوے میری منتظر آنکھیں بلاتی ہیں

تمھارے ساتھ گزری شام کی یادیں بلاتی ہیں

زرا زحمت کرو گے کیا پلٹ کر لوٹ آنے کی
حنا انجم کی دلکش اور خوشنما بانہیں بلاتی ہیں


سبسکرائب شمسی میوزک چینل اور ویب سائٹ
Subscribe Shamsi Music Channel and Website


YouTube Channel Id: UCnBzfbyZt4gohvEIzPwqd6w
Website: https://shamsimusicchannel.com/
Pinterest:
https://www.pinterest.com/shamsulisla...

Instagram:
https://www.instagram.com/shamsimusic...

Reddit:
https://www.reddit.com/r/shamsimusicc...

TikTok:
https://www.tiktok.com/@shamsimusicch...

Recommended