islamic story|prophet Muhammad saw story#islamicstories #prophetmuhammadstory

  • 2 months ago
A mad camel entered a garden of Bani Najjar. Whoever came into the garden, the camel rushed to bite him. The people were very worried and attended the service of the Holy Prophet and narrated the whole story. The Holy Prophet said, Let me go. So the Holy Prophet (PBUH) went to this garden and said to that camel, "Come here." When that camel heard the statement of the Messenger of Allah, peace and blessings be upon him, it came running and put its head at the feet of the Prophet, peace and blessings be upon him. Gave and

The camel went peacefully

The Holy Prophet (peace and blessings of Allah be upon him) then said to his Companions: Except the disbelievers, everyone on the earth and in the heavens knows that I am

I am the messenger of Allah. (Hujta Allah Ali Al-Alameen)
خوبصورت واقعہ

بنی نجار کے ایک باغ میں دیوانہ اونٹ گھس آیا جو شخص بھی اس باغ میں آتا وہ اونٹ اُسے کاٹنے کو دوڑتا لوگ بڑے پریشان تھے اور حضور صلی علیم کی خدمت میں حاضر ہوئے اور سارا قصہ عرض کیا حضور صلی الم نے فرمایا چلو میں چلتا ہوں چنانچہ حضور صلی علی ام اس باغ میں تشریف لے گئے اور اُس اُونٹ سے فرمایا ادھر آؤ۔ اُس اُونٹ نے جب رسول اللہ صلی علیم کا محکم سنا تو دوڑتا ہوا حاضر ہوا اور اپنا سر حضور صلی العلم کے قدموں میں ڈال دیا حضور صلی الیم نے فرمایا اس کی تکمیل لاؤ حضور صلی الیم نے اُسے نکیل ڈال کر اُس کے مالک کے حوالے کر دیا اور

اُونٹ آرام سے چلا گیا

حضور صلی الم نے پھر صحابہ کرام رضی اللہ تعالٰی عنہم سے فرمایا : کافروں کو سوا مجھے زمین و آسمان والے سب جانتے ہیں کہ میں

اللہ کا رسول ہوں۔ (حجتہ اللہ علی العالمین )
#islamicstories #prophetmuhammadstory #story #viralstory

Recommended