جارو کہانی

  • 2 months ago
یہ کہانیاں میڈیا کی ایجار سے پہلے گھر کے بڑے اپنے بچوں کو سنایا کرتے تھے۔ ان میں بچوں کے لیے کوٸی نصیحت بھی چپھی ہوتی تھی۔ اس طرح یہ بچوں کی تربیت بھی کرتی۔ یہ اگر ابھی بھی غور سے سنی جاۓ تو دلچسپی سے کم نہیں۔

Recommended