How made a cup in village

  • 2 months ago
How made tea cup in village اور ان پر کتنا خرچہ اتا ہے یہ تمام سارے سرانجام ورکرز دیتے ہیں ہم جس چیز میں چائے پیتے ہیں وہ اس طرح بنتے ہیں ان کا بہت بڑا ایک فیکٹری ایریا ہوتا ہے یہ پہلے مٹی کے بنے ہوئے ہوتے ہیں اس کو بعد میں رولر پہ رکھ کر اسے شکل دی جاتی ہے جب یہ پھر دھوپ پر سکھایا جاتا ہے جب یہ مکمل طور پر سوکھ جاتا ہے تو اس کو ایک بھٹی میں اندر رکھ دیا جاتا ہے پورے تین گھنٹے کے بعد پھر باہر نکالا جاتا ہے اور یہ بالکل ایک پتھر کی طرح مضبوط ہو جاتے ہیں پھر اس کو ایک فرنس میں ڈالا جاتا ہے وہاں پر اسے شیشے کی طرح کرل کلرز لگائے جاتے ہیں پلس بنائے جاتے ہیں پھر اس کے بعد وہ مارکیٹ میں سیل ہوتے ہیں بیچ دن بیچ دیتے ہیں

Recommended