InShot_20240423_200323125

  • 2 months ago
تم سے بات نہ بھی ہو رابط لجواب سا رہتا ہے
تو دل کہ محل میں جانیا اک خواب سا رہتا ہے
تجھے زندگی مانا ہے میرا سکون قلب ہو محرما
دل کے آسمان پہ تو خوشنما مہتاب سا رہتا ہے
۔۔۔۔

Recommended