یا اللّٰــہ وہ صبر عطا کر جس کے بعد کبھی حوصلہ نہ ٹوٹے، وہ رحمت عطا کر جو ہمیشہ جاری رہے۔ وہ راستہ دکھا جو تیری طرف جاتا ہو۔ وہ کامیابی عطا کر جس میں برکت ہو۔ اللّٰــہ تعالیٰ ہم اور آپ سب کو ناگہانی آفات سے بچائے آمیـــــن ثم آمیــــن يا رب العالمـــــ

  • 2 months ago
یا اللّٰــہ وہ صبر عطا کر جس کے بعد کبھی حوصلہ نہ ٹوٹے، وہ رحمت عطا کر جو ہمیشہ جاری رہے۔ وہ راستہ دکھا جو تیری طرف جاتا ہو۔ وہ کامیابی عطا کر جس میں برکت ہو۔ اللّٰــہ تعالیٰ ہم اور آپ سب کو ناگہانی آفات سے بچائے
آمیـــــن ثم آمیــــن يا رب العالمـــــــین
#ياحي_يا_قيوم_برحمتك_أستغيث

Category

📚
Learning

Recommended