Follow for islamic videos and solution of islamic isses. in Hindi and urdu languages.
Category
📚
LearningTranscript
00:00ایک آخر question تھا کہ یہ پانی پینے کے بعد
00:03بعض اوقات گلاس میں برف بچ جاتی ہے
00:06تو کیا اس کو پھینک سکتے ہیں
00:08اسراف تو نہیں ہے
00:10یہ بالکل ہے
00:12برف بھی پھینکنا گناہ ہے
00:14اور اسی طرح پانی گلاس کے اندر آخر میں
00:16تھوڑا بہت پانی رہ جاتا ہے
00:17بعض اوقات ہم پیتے ہیں اور اس کو پھینکتے ہیں
00:19یہ عادت بنا لی ہے
00:21یہ بھی غلط ہے
00:22ایک ایک پانی کا قطرہ
00:24اللہ تبارک و تعالی کی نعمت ہے
00:26پہلے بات تو ہے کہ