24 Islamic Quotes | PART 21 #islam #allah #muslim #islamicquotes #quran #muslimah #allahuakbar #deen #dua #makkah #sunnah #ramadan #hijab #yy6 #prophetmuhammad #islamicpost #love #muslims #alhamdulillah #islamicart #jannah #instagram #muhammad #islamicrem

  • last month
24 Islamic Quotes | PART 21
#islam #allah #muslim #islamicquotes #quran #muslimah #allahuakbar #deen #dua #makkah #sunnah #ramadan #hijab #yy6 #prophetmuhammad #islamicpost #love #muslims #alhamdulillah #islamicart #jannah #instagram #muhammad #islamicreminder #madinah #namazq #madina #trendingreels

Category

🎵
Music
Transcript
00:00دنیا کا سب سے خیمتی توفہ ایک اچھا دوست ہے
00:04جو قیمت سے نہیں قسمت سے ملتا ہے
00:08صرف پیسے کا ہونا رسک نہیں
00:11نیک اولاد، اچھے اخلاق اور مقلس دوست بھی رسک میں شامل ہیں
00:17حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا
00:21اللہ کے راستے میں مجھے اتنا درائیہ دھمکایا گیا
00:25کسی اور کو اتنا نہیں درائیا گیا
00:28اس دنیا میں کاغس کی نوٹ بھی محنت کی بغیر نہیں ملتے
00:32تو جنت کی نعمتیں بھی اتنی سستی نہیں ملتی
00:36کہ محنت کی بغیر جھولی میں ڈال دی جائیں
00:39لوگوں کی نظروں میں اچھا ہونا اہم نہیں ہوتا
00:43اللہ کو اچھا لگنا اہم ہوتا ہے
00:46اگر کوئی ایمان میں مضبوطی چاہتا ہے
00:50تو وہ جوانی میں تحجد کے عادت ڈالیں
00:54خوبیاں اور کامیاتوں سب میں ہوتی ہیں
00:58اتنا بہتر ہی نہ تلاش کرو
01:01کہ بہتر ہی گوا دو
01:03حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا
01:06اپنے بھائی کو مصیبت میں دیکھ کر خوش نہ ہوا کرو
01:10ممکن ہے کہ اللہ اس پر رحم فرمائے
01:13اور تمہیں اس میں مبتلا کر دے
01:16امید کبھی نہیں چھوڑنی چاہیے
01:20اندھیرے کو اجالے میں بدلنے والی
01:22اللہ کی ذات بہت بڑی ہے
01:25رب ناراض ہو جائے تو روٹی نہیں چھینتا
01:29سجدے کی توفیق چھین لیتا ہے
01:32زیادہ سوچنے سے بہتر ہے
01:34استقفار کیا جائے
01:37زیادہ سوچنا مشکلات کو بڑھاتا ہے
01:40اور استقفار مشکلات کا حل ہے
01:43حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا
01:47جس چیز میں بے حیائی آتی ہے
01:49اسے عیبدار کر دیتی ہے
01:51اور جس چیز میں حیاء آتی ہے
01:54اسے زینت بخشتی ہے
01:56رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا
01:59جب تمہیں سے کوئی دعا کریں
02:02تو پہلے اپنے رب کی تعریف پیان کریں
02:05پھر نبی صلی اللہ علیہ وسلم پر درود بھیجیں
02:08اس کے بعد جو چاہے دعا مانگیں
02:11سکون کی زندگی کا بس ایک ہی راز ہے
02:15جو اللہ نے دیا اس پر صبر اور شکر کرنا
02:19لوگ تمہیں بدنام کرنے کی لاگ کوشش کریں
02:23لیکن یاد رکھنا
02:26عزت اور ذلت صرف اللہ کے ہاتھ میں ہیں
02:30اللہ اصلیت دکھاتا ہے
02:33ہر انسان کی، ہر رشتے کی، ہر محبت کی
02:37سب دکھا کر آدمی سے پوچھتا ہے
02:40اب بتا میرے سوا تیرا کون ہے
02:43نیت اگر نیک ہو تو اللہ کبھی گرنے نہیں دیتا
02:47نہ کسی کے قدموں میں اور نہ کسی کے نظروں میں
02:52مشکل وقت میں ہمیشہ دعا مانگو
02:56جہاں انسان کا حوصلہ قتم ہوتا ہے
02:59وہاں سے اللہ پاک کی رحمت شروع ہوتی ہے
03:03زندگی تبھی خوبصورت ہوتی ہے
03:06جب آپ کے زبان پر الفاظوں سے زیادہ خاموشی
03:09اور دل میں بے سبری سے زیادہ صبر ہو
03:12نفرت نہ کرو ایک دوسرے سے
03:15ہم اور تم ان کی امتی ہیں
03:18جو دشمن سے بھی محبت کرتے تھے
03:21انسان پریشانیوں کی گنٹی کرنے کا ماہر ہے
03:24لیکن نعمتوں کا حساب کرنا بھول جاتا ہے
03:28ہر کوئی برباد ہے دنیا سے دل لگانے میں
03:32خوش تو وہ ہے جو مصروف ہے اللہ کو منانے میں
03:37حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا
03:40جو تمہارے ساتھ بچ سلوک ہی کرے
03:43تم اس کے ساتھ اچھا سلوک کرو
03:46آپ علیہ السلام نے فرمایا
03:48ایسی کوئی بات زبان سے نہ نکالو
03:51جس پر آئندہ تم کو معجزت کرنی پڑے

Recommended