Beautiful Islamic status bayan peer ajmal Raza Qadri

  • 2 days ago
Beautiful Islamic status bayan peer ajmal Raza Qadri #viralvideo #trending #foryou
Transcript
00:00حضور کی عادت تیس سفر پہ جاتے تھے
00:02تو سب سے آخر میں حضرت فاطمہ سے ملتے
00:04واپس آتے تو سب سے پہلے حضرت فاطمہ سے ملتے
00:07میرے حبیب واپس آئے
00:09حضرت فاطمہ کے دروازے پہ کدم رکھا
00:11تو گلے میں لاکڑ دیکھا
00:12شہدادوں کے پاس کنگم دیکھے
00:14وہی سے کدم پیچھے اٹھا لیا
00:16وہی سے میرے رسول نے کدم پیچھے
00:18حضرت فاطمہ ہیچ کیا لے کے رونے لگی
00:21حضرت علی گھار آئے تو کہا
00:23کیا ہوا
00:25کہا علی پتہ کوئی نہیں
00:26حضور آیا ہے تو لوٹ گئے ہیں
00:28میں بڑی پریشان ہوں پتہ کرو
00:29زندگی میں کبھی ایسا نہیں ہوا
00:31میرے رسول ہی مجھ سے ناراض ہو گئے
00:33سلاللہ علی
00:34جو معلوم ہے
00:35حضرت علی کہتے ہیں مسجد میں گیا
00:36تو نبی پاک بھی رو رہے تھے
00:38میں نے کہا حضور کیا ہوا
00:39فاطمہ گھر میں رو رہی ہے
00:41آپ یہاں رو رہے ہیں
00:42تو میرے حبیب نے فرما
00:43علی وہ محمد کی بیٹی ہو کے سونا پہنتی ہے
00:46وہ محمد کی بیٹی ہو کے بچوں کو چاندی پہناتی ہے
00:49سونے سے دل لگا رہی ہے
00:50فرمایا اگر فاطمہ سونا پہنے گی
00:53تو میری امت کی گریب بیٹیاں کیا کریں گی
00:55جو باپ نہیں لے کے دے سکے گا
00:57وہ کیا کریں گی
00:58فرمایا وہ سونے پہنتی ہیں
00:59چاندیوں میں کھیلتی ہیں
01:00کہا حضور مجھے مالِ غنیمہ سے کچھ عیسیٰ آیا تھا
01:02تو میں نے تو پہلی دفعہ لے کے دیا
01:04فرمایا بات الگ ہے
01:05لیکن فاطمہ کو اجازت نہیں
01:06فاطمہ کو اجازت نہیں
01:07اگر کہ جائز پیسوں کا ہے
01:08فاطمہ کو اجازت نہیں
01:09اس نے زہد کرنا ہے
01:10سیدہ، زہدہ، طیبہ، طاہرہ
01:13اس نے زہد کرنا ہے
01:14شیرِ خدا
01:16کرلم اللہ تعالیٰ مدھول کریم فرماتے میں گیا
01:18فاطمہ کو بات سنائی
01:19تو انہوں نے اتار کے دیا
01:20ہر چیز کا جا
01:21مدینہ کے گریبوں میں باٹھ دے
01:23اصحابِ صوفہ میں خیرات کر دے
01:25کہتے ہیں حضور واپس آئے
01:26اور سجدہ فاطمہ دوڑ کے سینے سے لگ گئی
01:28رو کے آسو بہائے
01:30مابوب نے فرمایا
01:31فاطمہ میں دنیا میں مسافر بن کے آیا ہوں
01:34مسافروں کی طرح وقت گزاروں گا
01:36تجھے اجازت نہیں
01:37دنیا کے مال و دولت
01:38سولہ چاندی کو دیکھنے کی
01:39تجھے زہد کے ساتھ وقت گزارنا ہے
01:41یہ تربیت ہے میرے رسول پاک