• 3 months ago
Hazrat Ali Ki Naseehat | Peer Ajmal Raza Qadri Bayan | Islamic Bayan | New Islamic video


#islam
#islamic
#islami
#islamic video
#muslim
#muslim tiktok
#allah
#allhahuakbar #deen
#quran
#waqia
#muhammad
#imamhussain


Hazrat Ali Quotes in Urdu
Hazrat Ali Ki naseehat in
Urdu
Hazrat Ali nasihat Hindi
Hazrat Ali Quotes in
English
Hazrat Ali quotes in Urdu
2 lines
Mola Ali Shayari Urdu
Hazrat Ali Ka farman
Hindi
Hazrat Ali ke Aqwal

Category

📚
Learning
Transcript
00:00اب تو یہ چسکہ بڑھ گیا ہے
00:05او مولا علی سے پیار کرنے والوں سنو
00:08ازت علی فرماتے ہیں اسے مبارک ہو
00:11اسے مبارک ہو جو زیادہ مشہور نہیں
00:13اسے مبارک
00:15اس لیے کہ میرے نبی پاک علیہ السلام نے فرمائے
00:18جس نے دنیا میں شہرت کا لباس پہنا
00:21اللہ قیامت میں اسے زلت کا لباس پہنائے گا
00:24بچے
00:26بچے
00:26چھپیں
00:27اٹھو بلے آ
00:28چلو اتھے بسیئے
00:30جتھے بسدے میں سارے انے
00:33نہ کوئی ساڈی ذات پچھانے نہ کوئی سانوں منے
00:37تھوڑا سا بچیں
00:39تھوڑا بچیں
00:40میرا نام ہو جائے مجھے جانا جائے مجھے پہچانا جائے
00:43اس چکر سے تھوڑا باہر نکلیں
00:45سنو میرے دوستوں
00:47حضرت مولا علی شہرِ خدا
00:49رضی اللہ تعالیٰ نے کیا فرماتے ہیں
00:51حضرت مولا علی شہرِ خدا
00:53کررم اللہ تعالیٰ جل کریم
00:55نے چند نصیحتیں اور فرمائیں
00:57مسننف ابن ابی شہبہ میں موجود ہے
00:59کبھی آپ توجہ کریں تو
01:01ایک شخص نے
01:02حضرت علی سے کچھ نصیحتوں کا مطالبہ کیا
01:05تو آپ نے نصیحتیں فرمائیں
01:06حضرت علی فرمانے لگے
01:08اپنے
01:10رب کے علاوہ کسی سے امید وبستہ نہ کرنا
01:13اب فرمایا اگر
01:15ڈر نہ ہوا نہ کبھی تو اپنے گناہوں سے ڈر نہ
01:18امیدیں اپنے رب سے
01:21اس سے مانگو اس کے حضور بیٹھو
01:24اس کی ذات پر تم اپنی امیدیں وبستہ کرو
01:28وہ تمہیں نوازے گا وہ تمہیں دے گا
01:30اور اپنے گناہوں سے ڈرو
01:33آج
01:35آج لوگ کس بات سے ڈر رہے ہیں
01:37آج خوف کس بات کا ہے موت کا
01:40کس بات کا خوف ہے آج
01:43یہ سارا کچھ جو بتایا جا رہا ہے
01:46کرایا جا رہا ہے تو خوف کس بات کا ہے
01:48اللہ کا
01:49گناہوں کا
01:51موت کا صرف موت کا
01:53اس بات سے بھاگ رہے ہو جس سے باتشی نہیں سکتے
01:56اس سے
01:57کاش
01:59جسے دھڑلے سے لوگ موت سے ڈرتے ہیں
02:03اتنا اپنے گناہوں سے بھی ڈرتے ہیں
02:05حضرت علی فرمایا کرتے تھے
02:07تجھے جو چیز تباہ کرے گی وہ تیرے گناہ ہیں
02:10ڈار اپنے گناہوں سے
02:12ڈار اپنی غلطیوں سے
02:14اور انسان کا گناہ اسے کمزور کرتا ہے
02:17اس کی نیکی اسے تاکتوار کرتی
02:20مولا کائنات نے ہمیں درست دیا پیار کرنے والوں کو
02:23کہ اپنے گناہوں پر غور کر کے ان سے ڈرو
02:27اپنی زندگی پیچھے پلٹ کے دیکھو نا
02:30کتنی شامِ گناہوں میں گزری
02:33اور کتنے دن
02:35دھوکے میں گزری
02:37کتنے اندھیرے تھے
02:39جن میں
02:41جرم ہو گئے
02:42اور کتنے اجالے تھے جن میں فراڈ کر دیے گئے
02:46اپنے گناہوں سے ڈرو
02:48پھر حضرت مولا علی
02:50شیرِ خدا کررم اللہ تعالیٰ وجہ الكریم ارشاد فرمانے لگے
02:55جو کسی کے بارے میں تم جانتے نہیں نا
02:59وہ تلاش کرنے سے ہیا کرنا
03:02کسی کے اعبوں کو ٹٹولنے سے ذرا شرم کرنا
03:05لفظ دیکھنا
03:07کیا معنی ہے
03:08فرمایا تیرے اپنے اندر اتنے پاپ ہیں
03:10ہیا کر
03:12برے بندے نوں میں لبن ٹوڑیا
03:14جاگ تے ملیا نہ کوئی
03:16اپنے اندر چاتی پائی
03:18تے میں توں برا نہ کوئی
03:20پھر حضرت علی فرمانے لگے
03:22جس بات کا تجھے پتا نہ نہ ہو
03:25اگر توں بڑا عالم ہے
03:27تو پھر کہہ دے واللہ ہوا

Recommended