Abid Raza Kotala in jeddaha

  • 12 hours ago
رپورٹ:ادریس احمد گنجہ
صدر پاکستان مسلم لیگ ن گوجرنوالہ ڈویژن چوہدری عابد رضا کوٹلہ عمرہ کی سعادت حاصل کرنے کے بعد جدہ پہنچے پر مسلم لیگ ن سعودی عرب کے مرکزی جنرل سیکرٹری ملک منظور حسین اعوان کی زیر قیادت ویگر زمہ داران نے انکا والہانہ استقبال کیا جبکہ ممتاز شخصیت چوہدری ولید کی جانب سے انکے اعزاز میں پرتکلف عشائیہ کا اہتمام کیاگیا جس میں پاکستان مسلم لیگ ن سعودی عرب کے مرکزی زمہ داران کے ساتھ ساتھ کمیونٹی کی سرکردہ شخصیات نے شرکت کی اس موقع پر کمیونٹی کی ممتاز شخصیات کی جانب سے چوہدری عابدرضا کوٹلہ کو عمرہ کی سعادت حاصل کرنے پر دلی مبارکباد پیش کی گئی اس موقع پر سیاسی راہنماءوں کی جانب سے ملکی سیاسی صورتحال پر تفصیلی تبادلہ خیال کیاگیا

Category

🗞
News

Recommended