• last year
اپنے بچوں کو اپنے والدین اپنے بڑوں اور اپنے عزیز و اقارب کی قبروں پر ضرور لے کر جایا کریں اور جو جو معاملات دین سے تعلق رکھتے ہیں وہ ضرور ان کو بتایا کریں تاکہ ان کو بھی انے والے وقت کی اہمیت کا اندازہ ہو سکے اور یہ اپ کی وفات کے بعد کوئی تو ایسا ہو جو اپ کے ایصال و ثواب کے لیے اپ کی مغفرت کے لیے دعا کرتا ہو دعا ہے اللہ تعالی ہم سب کی مغفرت فرمائے اور نیک اعمال کرنے کی توفیق عطا فرمائے امین

Category

📚
Learning