• last month
‏خانہ کعبہ کا دیدار، حجرِ اسود کا بوسہ، صفا مروا کی سعی اور زم زم کا پانی، کعبہ کی رونق کعبہ کا منظر، دیکھوں تو دیکھے جاؤں برابر۔❣️
یا اللہ جتنے بھی مومن مسلمان ہیں ان کو اپنے گھر مکہ مدینے کی زیارت عطا فرما آمین ثم آمین۔

Category

📚
Learning

Recommended