• 2 weeks ago
✨ حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: "سات ہلاک کرنے والی چیزوں سے بچو۔" صحابہ نے عرض کیا: "یا رسول اللہ! وہ کیا ہیں؟" آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: "اللہ کے ساتھ شرک کرنا، جادو کرنا، ناحق کسی جان کو قتل کرنا جسے اللہ نے حرام قرار دیا ہے، سود کھانا، یتیم کا مال کھانا، جنگ کے دن پیٹھ دکھانا، اور پاک دامن، مومنہ عورتوں پر تہمت لگانا۔"
❣️❣️❣️❣️❣️❣️❣️❣️❣️
#سبحان__الله__وبحمده__سبحان__الله__العظيم

Category

📚
Learning

Recommended