• 2 days ago
انسان میں عاجزی جتنی بڑھتی ہے، ایمان اتنا ہی مستحکم ہو جاتا ہے، بصیرت اور تقویٰ انسان کو اس وقت حاصل ہوتا ہے جب وہ ایسی بات پر بھی شکر ادا کرے جس پر صبر کرنا بھی مشکل ہو۔
اے پاک پروردگار! ہمیں ایمان کی پختگی عطا فرما، ہماری غلطیوں، کوتاہیوں، کمزوریوں، ‏خطاؤں، گناہوں، برائیوں اور نافرمانیوں کو معاف فرما دے۔ بے شک تو سب سے بڑا مہربان اور بے حد رحم کرنے والا ہے۔❣️آمین یا رب العالمین❣️

Category

📚
Learning

Recommended