یہ ھے AI ( آرٹیفیشل انٹیلیجنس ) کے کرشمات میں سے ایک کرشمہ❗
*جس میں۔۔سینکڑوں/ھزاروں سال قبل کی تاریخی شخصیات جنہیں آپ کے سامنے جیتا جاگتا ھنستا مسکراتا لاکھڑا کیا۔
مگر یاد رکھو!
اس ٹیکنالوجی کی وجہ سے مستقبل میں علماء حق اسلام کے علاوہ بہت سے عام مسلمان گمراہ ہوں گے
اور اپنے ایمان سے ہاتھ دھو بیٹھیں گے
کیونکہ مستقبل میں اسی ٹیکنالوجی کے ذریعے سے لوگ انبیاء کرام و دیگر مذہبی اشخاص کی خیالاتی تصاویر اور ویڈیوز بنا کر سوشل میڈیا کے ذریعے سے لوگوں میں پھیلا دیں گے جس سے عام مسلمان ان آرٹیفیشل انٹیلیجنس کی مدد سے بنائی گئی ویڈیوز کو حقیقت سمجھنے لگ جائیں گے جس کی وجہ سے گمراہ ہو جائیں گے۔🏵️

Category
📚
Learning