*معذورین کیلئے کرسی پر نماز پڑھنے سے قبل اسکا شرعی طریقہ سیکھنا ضروری ہے*
*آجکل کرسی پر نماز پڑھنے سے متعلق کئی غلط فہمیاں عام ہیں،* *حضرت شیخ الاسلام حضرت مولانا مفتی محمد تقی عثمانی صاحب دامت برکاتہم نے کرسی پر رکوع اور سجدہ کرنے کا عملی طریقہ سمجھایا کہ جس میں رکوع اور سجدہ میں جھکنے کا تعلق سر کے ساتھ ہے جسم کو نہیں جھکایا جائے گا ۔
Category
📚
Learning