Skip to playerSkip to main contentSkip to footer
  • 3/23/2025
زینبِ کبریٰؑ نے ہر مصیبت کا سامنا صبر کے ساتھ کیا، لیکن جب قافلہ اسیری میں کوفہ و شام پہنچا، جب دربارِ یزید میں اہلِ بیتؑ کی توہین کی گئی، تب بھی انہوں نے حق کا پرچم بلند رکھا اور خطبے دے کر یزید کے باطل تخت کو ہلا کر رکھ دیا۔

حضرت زینبؑ کا نوحہ اور صبر ہمیں یہ درس دیتا ہے کہ ظلم کے خلاف ہمیشہ کھڑے رہنا چاہیے، چاہے حالات کیسے بھی ہوں۔ یہی پیغام کربلا ہے!

لبیک یا زینبؑ! 🏴💔







Category

📚
Learning

Recommended