💔براہ کرم ایسی چیزوں سے پرہیز کریں۔ یہ چیزیں ہماری نوجوان نسل کو تباہ کر رہی ہیں اور ان کے نتائج نقصان دہ ہیں۔ پولیس نے ایک ڈانس پارٹی پر چھاپہ مارا اور لڑکوں اور لڑکیوں کو عجیب حالت میں گرفتار کر لیا۔ یہ واقعہ مصطفی آباد تھانے میں ڈی ایس پی افضل ڈوگر کی قیادت میں پیش آیا۔ فارم ہاؤس پر چھاپے کے دوران 30 مرد اور 25 لڑکیاں نشے کی حالت میں رنگے ہاتھوں پکڑی گئیں۔ پولیس نے شراب کی بوتلیں، ڈانسنگ گولیاں، شیشہ پینے کا سامان اور ساؤنڈ سسٹم ضبط کر لیا۔ مصطفی آباد پولیس کو پکی حویلی کے قریب فارم ہاؤس میں ڈانس پارٹی کے بارے میں اطلاع ملی تھی۔ ڈی پی او محمد عیسیٰ خان کی...
یار یہ کیا ہوگیا ہے ہماری نوجوان نسل کو کس طرف ل پڑے ہیں۔ خدارہ اپنے بچوں پر مظر رکھیں پلیز
یار یہ کیا ہوگیا ہے ہماری نوجوان نسل کو کس طرف ل پڑے ہیں۔ خدارہ اپنے بچوں پر مظر رکھیں پلیز
Category
😹
Fun