مولانا مفتی عبدالکریم دین پوری صاحب(امام و خطیب جامع مسجد عمر گلشن اقبال بلاک-15 کراچی/استاذ و رفیق دارالافتاء جامعةالعلوم الإسلامية علامہ بنوری ٹاؤن کراچی)-(پاکستان )
Maulana Mufti Abdul Kareem Deen Puri Sahb (Imam and Khatib Jama Masjid Umar Gulshan-e-Iqbal Block-15 Karachi/Teacher at Darul Ifta Jamaatul Uloom Islamia Allama Banuri Town Karachi)-(Pakistan).
Any Queries please contact
Fahad Ahmed Khan
Email : fahadahmed00046@gmail.com
(Subscribe For Spiritual Lectures)
Maulana Mufti Abdul Kareem Deen Puri Sahb (Imam and Khatib Jama Masjid Umar Gulshan-e-Iqbal Block-15 Karachi/Teacher at Darul Ifta Jamaatul Uloom Islamia Allama Banuri Town Karachi)-(Pakistan).
Any Queries please contact
Fahad Ahmed Khan
Email : fahadahmed00046@gmail.com
(Subscribe For Spiritual Lectures)
Category
📚
LearningTranscript
00:00What is this?
00:01I want to say that
00:03What is the only thing that we have done in Pakistan?
00:12Is it the name of the world?
00:17Or is it the name of the world?
00:23There are the people who have lived in this world
00:26कि counterparties रखने वाले लोग मु�inaçãoiveness
00:31और जब ये बर्षागीर था हिंदूस्तान था
00:33कितना मुण्छ था
00:36तुवहं कितनी बोली आब बोलने वाले
00:39कितने भंग औरूप वाले
00:42आकिर
00:44तहरीके पाकिस्तान
00:50जान डालने वाली चीज क्या थी
00:52वो ये नारा था
00:54No, no, no, no.
01:24No, no, no.
01:54یہ سب کچھ افراد تفریح دیکھیں
01:56انتشار دیکھ رہے ہیں
01:59معذرت کے ساتھ
02:02میں بار بار معذرت کا لفظ
02:05اس لیے کہہ رہا ہوں
02:06کہ چند یہ باتیں آج
02:11ہمیں بڑی تلخ لگ رہی ہیں
02:13وہ بیان بڑے اچھے لگتے ہیں
02:15جس میں جنت کی سیر کرائی جائے
02:17وہ بیان اچھے لگتے ہیں
02:20جس میں دوروں کی تاریخ بیان کی جائے
02:22لیکن وہ بیان اچھا نہیں لگتا
02:26جس میں ہمیں اپنا چہرہ
02:27اس آئینے میں دکھائے لگتے ہیں
02:29ہمارا جو دورِ اروج تھا
02:39الحمدللہ مسلمانوں نے جو دورِ اروج گزارا ہے
02:43میں لسانی
02:46صوبائی
02:47تعصبات پر اتنی بات نہیں کرنا چاہتا
02:50اس لیے کہ وہ بچہ بچہ جانتا ہے
02:52کہ یہ غلط ہے
02:53نہیں ہونا چاہیئے
02:55میں تھوڑے سے مذہبی تعصبات پر بھی کچھ باتیں آپ کے سامنے
03:00چند کڑوی باتیں آپ کے سامنے کرنا چاہتا ہوں
03:02کاش کہ یہ معاشرہ سمجھے
03:04سمجھے
03:06آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے دورِ نبوت سے
03:16جب اسلام کی شعائیں دنیا میں پھیلی
03:20ظاہر ہے کہ اسلام تو آفاقی مذہب
03:24عالمگیر مذہب
03:27اس میں مختلف
03:29بولیاں بولنے والے ہیں
03:31مختلف
03:33قومیت سے تعلق رکھنے والے ہیں
03:36امیر غریب
03:37دولتمند
03:41جی
03:42جن کے پاس کچھ نہیں
03:43وہ لوگ بھی
03:44کالے گورے
03:46ہر طرح کی لوگوں نے یہ کلمہ پڑھا ہے
03:49ہر گھر میں اسلام پہنچا
03:51ہر کچھے پکے گھر میں اسلام پہنچا
03:53نبی آخر الزمان حضرت محمد عربی صلی اللہ علیہ وسلم کی
03:59مبارک تعلیمات
04:01صحابہ رضوان اللہ تعالی علیہ مجمعین کے ذریعے
04:06پھر صحابہ کے جو شاگرد ان کے ذریعے
04:09پھر ان کے شاگردوں کے ذریعے
04:12یہ سلسلہ چلتا رہا اور آج سکھ چل رہا ہے
04:15فروئی اختلافات
04:21اسی وقت سے جاری اور ساری
04:24کوئی
04:30رفعہ دین کر کے نماز پڑھڑا ہے
04:33کوئی بغیر رفعہ دین کے نماز پڑھڑا ہے
04:35کوئی آمین زور سے کہتا ہے
04:38کوئی آمین آہستہ کہتا ہے
04:40یہ لڑائی جھگڑے کی باتیں نہیں ہیں مادرت کے ساتھ
04:44یہ لڑائی جھگڑے کی باتیں نہیں ہیں
04:47یہ کوئی دین کی خدمت نہیں ہے
04:51ایک آدمی ہے
04:54نماز پڑھ رہا ہے
04:58امام کے بیچے نماز پڑھ رہا ہے
05:01وہ فاتحہ نہیں پڑھتا ہے
05:05وہ یہ سمجھتا ہے
05:06وہ حدیثیں جن میں یہ کہا گیا ہے
05:10کہ امام جب پڑھتا ہے
05:12خاموش رہو
05:13جید اس کی نماز بھی درست
05:16اور یہ دوسرا آدمی ہے
05:19وہ کہتا ہے نہیں
05:21بعض روایات سے
05:22اس کو یہ سمجھاتا ہے
05:24کہ فاتحہ پڑھنی چاہیئے
05:27چھئی کہ پڑھو بھئی نماز
05:29شروع سے صدیوں سے چلے آ رہے ہیں
05:30صدیوں سے چلے آ رہے ہیں
05:32یہ آج کے مسائل نہیں ہے
05:37امام الحسن
05:40اللہ مانبر شاہ کشمیری رحمہ اللہ
05:43کے حالات میں آپ پڑھئے گا
05:44میں جو صرف اشارہ کروں گا
05:47الفاظ میں اوپر نیچے ہو جاتے ہیں
05:50صرف وہاں قصہ پورا ملے گا
05:52تو بہت وزاد سے مل جائے گا
05:54ان کی زندگی
05:57اسی چیز میں گزری
05:58پڑھنے پڑھانے میں حدیث میں
06:01تو حدیث میں تو پھر وہ ساری چیزیں آتی ہیں نا
06:05کہ اس حدیث سے مثلا
06:07یہ حدیث
06:08یہ حدیث شریف
06:09امام ابو حنیفہ رحمہ اللہ کی دلیل ہے
06:12اور امام صاحب نے
06:13اس سے یہ مسئلہ نکالا ہے
06:15اور یہ حدیث شریف
06:17یہ امام شافیر رحمہ اللہ کی دلیل ہے
06:20یہ حدیث فلا امام کی ہے
06:22پھر ظاہر ہے کہ جب وہ حنفی ہوگا
06:24تو وہ ساری چیزیں رکھے
06:26اپنے امام کی کیا کرے گا
06:28ترجی بیان کرے گا
06:29مختلف وہ چیزیں ڈھوڑے گا
06:31جو شافی ہوگا
06:33وہ اپنے امام شافی کی وہ کرے گا
06:35اخیر میں کیا فرماتے تھے
06:37فرماتے تھے کہ ہم نے ساری زندگی
06:39اس میں لگا دی
06:40حالانکہ یہ اختلافات
06:44افضل غیر افضل کے
06:45اولا غیر اولا کی
06:46جائز ناجائز کے اختلاف نہیں ہے
06:50افضل غیر افضل
06:51بہتر
06:52یہ چیز بہتر ہے یا بہتر نہیں ہے
06:55تو کہنے کی بات یہ ہے
06:59مادرت کے ساتھ
07:01ان چیزوں کو ان کے پیچھے آپ نہ پڑھیں
07:03بہت سے لوگ ہوتے ہیں
07:06سوشل میڈیا کا سارا لے لیتے ہیں
07:09اور وہاں آگے وہی پرانی پٹاری کھول دیتے ہیں
07:13جو اصل امت مسلمہ کے معاملات اور مسائل ہیں
07:18اس پر وعدی نہیں کرتے ہیں
07:21اس کا نتیجہ یہ نکلتا ہے
07:23کہ ہم واپس میں بس
07:24جھگڑ رہے ہیں بیس و مباسک کر رہے ہیں
07:26اور تعمیر کے کام کرنے کے لیے
07:29ہمارے پاس مختی نہیں
07:30اللہ رب العالمین کی جنت بڑی وصی ہے
07:40اللہ کی جنت بڑی وصی ہے
07:45آج ہمارے ہاں تاثب آ جاتا ہے
07:49کہ میں جس راستے پہ میں چل رہا ہوں
07:53تو حق پر صرف میں ہی ہوں
07:56سراتِ مستقیم پہ میں ہوں
07:58اور وہ جو فلا مسلک والا ہے نا وہ نہیں ہے سراتِ مستقیم
08:02حضرتِ مولانا احمد علی لاہوری
08:11بڑے آدمی تھے
08:13مزرور تھے
08:14اور وہیں لاہور میں ایک اہل حدیث عالم رہتے تھے
08:18بہت بڑے قابل عالم
08:19مولانا محمد تعالی عظیر رحمہ اللہ
08:24وہ بھی چوٹی کے عالم تھے
08:26ایک دفعہ
08:33اچھا یہ بتا دوں کہ ان کا آپس میں تعلق ایسا تھا
08:36کہ ایک دوسرے کے پیچھے یہ نمازیں پڑھتے تھے
08:39بڑے آدم
08:41مثلا جمعہ اگر وہ یہاں کے پڑھ رہے تو عید یہ ان کے پیچھے پڑھ رہے
08:46کوئی فرق نہیں
08:47ایک دفعہ
08:52مولانا دعوت غض نبی اپنے شاگردوں کے ساتھ
08:57حضرت کی مسجد میں آئے مغرم میں
09:00اور پہلے بتا دیا کہ ہم آئیں گے
09:03تو ادھر حضرت نے کہہ دیا
09:05اپنے شاگردوں سے
09:08حضرت دعونی نے
09:09کہ وہ اہل حدیث عالم ہیں
09:12یعنی غیر مقلع جو تقلید نہیں کرتے
09:15وہ بھی اہل سنت والجماعت میں سے
09:19وہ بھی اپنے ہی لوگ ہیں
09:22دیکھیں اگر
09:24دلیل کی بنیاد میں
09:27کوئی آدمی
09:29کسی دوسری سے چاہتا ہے
09:31تو آپ اس کو غلط نہیں کہہ سکتے
09:34اس نے ایک چیز کو ترجیح دی ہے ٹھیک ہے
09:37تو حضرت نے
09:41اپنے ساتھیوں سے یہ کہا
09:43کہ آج وہ آئیں گے
09:45تو چونکہ دوسرے ہیں
09:48تو ان کی کیا کہتے ہیں
09:49حوصلہ افضائی کے لئے آپ آمین کہہ دینا
09:53نماز میں آمین زور سے کہہ دینا
09:55اور ادھر سے حضرت نے اپنے بندوں کو سمجھایا
09:59مدعوض غدرمی صاحب نے
10:01کہ ہم وہاں جا رہے ہیں
10:02تو ان کا احترام اور اکرام یہ ہے
10:05کہ ہم آمین آہستہ کہیں گے
10:06زور سے نہیں کہیں گے
10:08نتیجہ یہ نکلا
10:09کہ جب نماز کھڑی ہوئی
10:12تو انہوں نے تو آمین آہستہ کہی
10:16اور ہمارے ہنفیوں تو آمین کہنے کا
10:18زور سے کہنے کا کبھی تجربہ ہی نہیں تھا
10:20انہوں نے جب کہیں تو کچھ
10:21کچھ زیادہ ہی زور سے ہو گئی
10:24کہ زیادہ زور سے نہیں ہوتی
10:26وہ مسجد نبی میں
10:27جب بات چیخ رہے تھے نا
10:29آمین بھئی زور سے کہنا آہستہ کہنا
10:31ایک حدود ہوتا ہے تدال
10:33وہ امام مسجد نبی کو بھی
10:35تنبیہ کرنا پڑی گئی
10:36اتنا زور سے اللہ کے نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی مسجد میں
10:39اتنا زور سے یہ کیا کہتے ہیں
10:41تو خیر بہرحال
10:43میں یہ جو بات آپ کے سامنے بتا رہا ہوں
10:47ان چیزوں میں بحث کرنے کی ضرورت نہیں ہے
10:50آدم اپنی ساری تمانا
10:52انہیں چیزوں میں لگا دیتے ہیں
10:54اور اس کے موں سے جھاگ نکل لی
10:56اس کے ادھر سے وہ رہا ہے
10:58بھائی معاشرہ بے دین ہو رہا ہے
11:01معاشرہ ملہد ہو رہا ہے
11:03پیارے آقا شافع محشر
11:05ساقیتو سر رحمت للعالمین
11:08خاتم الانبیاء والمرسلین
11:10حضرت محمد عربی صلی اللہ علیہ وسلم کی مبارک
11:13سنتوں کا مذاق اڑا آیا جہا ہے
11:15اور ہم بس آپس میں
11:18ان چھوٹی چھوٹی باتوں پر لڑنے
11:20جھگڑنے دن کا فیصلہ ہو گئی
11:22ہماری زندگی میں نہیں ہو سکتا
11:24اور ہوگا بھی نہیں
11:25اور قیامت کے دن بھی نہیں ہوگا
11:28کسی ایک عالم نے کہا تھا
11:30کہ اللہ قیامت کے دن نہ
11:31ابو حنیفہ کو رسوہ کرے گا
11:33نہ شعبی کو کرے گا نہ مالک کو کرے گا
11:35نہ حمد ابن عمبل کو کرے گا
11:37اور ہم ان چیزوں میں پڑے ہوئے ہیں
11:41تو ایک تو گزارش یہ ہے
11:46کہ یہ
11:48اولا غیر اولا
11:50افضل غیر افضل
11:52ان بحثوں میں مرد پڑے
11:53اور دوسری بڑی اہم گزارش میں
11:56آپ ادراز سے کرنا چاہتا ہوں
11:57کہ بہت ہی منظم انداز سے
12:04آج سے نہیں
12:07ایک طویل عرصے سے یہ محنت ہو رہی ہے
12:10کہ عوام کو علماء سے کٹ دوں
12:14علماء کی کیا ضرورت ہے
12:18عالم کی کیا ضرورت ہے
12:19مسئلہ مولگی سے کیوں پوچھتے ہو
12:24مدرسے میں کیوں جاتے ہو
12:27مقصد کیا
12:31اس کا آپ خود بتا دیئے
12:32قرآن پاک میں کیا فرمایا
12:35فَسْأَلُوا أَحْلَ الزِّكْرِ
12:37اِنْكُنْتُمْ لَا تَعْلَمُونَ
12:39فَسْأَلُوا أَحْلَ الزِّكْرِ
12:41اِنْكُنْتُمْ لَا تَعْلَمُونَ
12:43تم اہلِ ذِكْر سے سوال کرو
12:45اگر تم نہیں جاتے
12:46تو قرآن نے کہا ہے
12:47پوچھو سوال کرو
12:49تو اہلِ ذِكْرِ کون ہے
12:50ہمارے بڑے یہ کہتے ہیں
12:54کہ جس کے سینے میں علم ہے
12:56جو عالم ہے
12:58چاہے وہ آپ کی مسئلک کا نہیں ہے
13:00تب بھی آپ اس کا عدب کریں
13:02احترام کریں
13:02کہ اللہ نے اس کے اندر علم لکھا
13:04شیخ الاسلام
13:08حضرت بولانا السید حسین احمد مدنی
13:12رحمہ اللہ
13:14ایک اندیا میں کسی ایک جگہ پہ گئے
13:17اور صبح فجر کے جب وقت ہوا
13:21تو وہاں کے علاقے والوں کو پتہ چلا
13:25کہ حضرت تشریف لائے ہے
13:27تو ان کے جتنے بھی حلقے آباد کے لوگ تھے
13:29متعلقین
13:30وہ اس مسجد میں جمع ہوگا
13:31کہ حضرت کیا ہوں گے
13:33یہاں آئیں گے
13:34حضرت یہاں ہوں گے
13:37فجر کی نماز میں دیکھا
13:39تو حضرت نماز میں نہیں ہے
13:42جماعت میں نہیں ہے
13:44جو بندہ تحجد گزار ہو
13:47رات کو رونے والا ہو
13:48اتنا بڑے منصف پہ ہو
13:51وہ نظر ہی نہیں آنایا
13:52انہوں نے کہا
13:54ہو سکتا ہے سفر کے جزے
13:55کوئی تھکاور ہو گئی ہو
13:56یا فلاں ہو
13:58ادھر ادھر دیکھا
14:00مختلف اپنے مسلک کی مسجدوں میں
14:02معلومات کرائی
14:03کئی حضرت نظر نہیں آئی
14:05بڑے حیران ہو
14:06یہ کہاں چلے گئے
14:08اسی علاقے میں
14:10ایک مسجد تھی
14:11جو ہمارے دوسرے بھائیوں کی
14:13آپ سمجھ گئے ہوں گے
14:14جو حضرت کے سخ مخالف
14:15وہاں کا امام سخ مخالف
14:17حجیب بات یہ ہے
14:20کہ حضرت نے وہی جا کے
14:22نماز پڑھی
14:23اپنے مخالف کے پیچھے
14:24جا کے نماز پڑھی
14:25اور ظاہر ان کے ذہن میں
14:27کبھی یہ نہیں آئے گا
14:28کہ یہ وہاں جائیں گے
14:29اور ہر جگہ جا سکتے ہیں
14:31لیکن وہاں یہ نہیں جا سکتے ہیں
14:33نماز پڑھی
14:34اور نماز پڑھنے کے بعد
14:36نماز پڑھنے کے بعد
14:40امام صاحب سے مصافہ کیا
14:44اتنا بڑا آدمی
14:46ایک مسجد کے وہ امام
14:48اس سے مصافہ کر کے کہا
14:49کہ میں حسین احمد ہوں
14:51جوبن سے آیا ہوں
14:52اور مجھے یہ معلوم ہوا ہے
14:55کہ آپ کے دل میں
14:57میرے بارے میں کچھ باتیں ہیں
14:59تو آپ نے کوئی سوال کرنا ہے
15:01تو مجھ سے کر لیں
15:02مجھ سے کر لیں
15:05یہ تھے ہمارے بڑوں کے اخلاق
15:08بلکل صفائیوں میں
15:09دیکھئے علماء کی باتیں
15:14جس پر اگر آپ کو کوئی اشکال
15:17تو تھوڑا سا وقت لے کے
15:21ان سے وقت لے لیا کریں
15:23آپ کی یہ بات ہے
15:24کس وقت میں آپ سے مل سکتا ہوں
15:26تاکہ میں اپنا دل کے اندر
15:29جو آپ کے متعلق میل ہے
15:30وہ میل کچھل ختم کر دو
15:32آپ پوچھا کہیں
15:34آج ہمارے ہاں پوچھنے کی عادت نہیں ہے
15:37ہم خود مفتی بنتے ہیں
15:39فیصلہ خود سناتے ہیں
15:42فلا ایسا فلا ایسا فلا ایسا
15:44تو
15:46یہ باتیں دیکھیئے
15:49ایک دفعہ امام شافی رحمہ اللہ
15:51اس مسجد میں انہوں نے نماز بڑی فجر کی
15:55جو امام صاحب کے قبر کے قریب تھی
15:58تو جو امام شافی رحمہ اللہ کا اپنا مسلک ہے
16:01آپ نے اس کے مطابق نماز نہیں پڑے
16:04جیسے فجر کی نماز میں
16:06ان کے ہاں پنموت ہیں
16:07یا دوسری چیزیں
16:08اور وہ
16:09بعد میں کسی نے پوچھا
16:11ان سے پوچھا
16:12تو فرمانے لگے
16:14استحیاء من صاحبی حضر قبر
16:16اس صاحبی قبر سے حیاء کرتے ہو
16:19میں نے یہ چیزیں چھوڑ دی
16:20اس طرح کی بہت سی باتیں ہیں
16:24وقت مختصر ہے
16:26لیکن یہ باتیں میں آپ کے سامنے
16:28یہ خلاصے کے طور پر
16:29اس لیے رکھ رہا ہوں
16:30کہ
16:31یہ چپٹر ہم ختم کرنے
16:34ان بحثوں میں
16:37ہم اپنی طبانائی زائے نہ کریں
16:39سب ہمارے بھائی
16:42تمام اہلِ سمت والجماع سے
16:44تعلق رکھنے والے
16:44ان کے لئے ہمارا سینہ کھلا ہوگا
16:47کسی بھائی کے دل میں کوئی غلط فہمی ہے
16:50بدگمانی ہے
16:51تو ایک اہلِ علم کے ساتھ بیٹھے
16:54دوسروں کے ساتھ نہ بیٹھے
16:56تھنڈے دل سے بیٹھے
16:58اور بات کر لیں
17:01علمی انداز ہوتا ہے
17:02علمی گفتگو
17:03لیکن اگر شروع سے
17:04ہماری نیت بحث مباثہ ہے
17:07مناظرہ ہے
17:08مجادلہ ہے
17:09اللہ معاف کرے
17:10تو پھر تو
17:11کبھی بھی
17:12کیا کہتے ہیں
17:13معاملہ حل نہیں ہوگا
17:14بلکہ جو زیادہ تیز ترار ہوگا
17:17جو زیادہ پاتونی ہوگا
17:19جو زیادہ شور ڈالنے والا ہوگا
17:21وہ یہی کہے گا
17:22کہ میں یہ ہوگی
17:23ہمیں حالے کے علمی گفتگو
17:24قرآن و سنت کی ان باتوں میں
17:26یہ چیزیں
17:27یہ تو عدب کے بھی خلال
17:28قرآن و سنت
17:29جی
17:30تو
17:31میں نے آپ کے ساتھ میں جو بات یہ کی
17:34کہ بہت محنف ایک طویل عرصے سے ہو رہی ہے
17:37جی
17:38یہ جب
17:39آپ کے ہاں یہ شروع میں تو
17:41قرارداد مقاہ سے تیار ہوئی
17:43پھر ایک زمانے میں شریعت بل کے متعلق باتیں ہوتی رہی
17:46تو پھر لبرل ان لوگوں کا
17:49یہی تھا نا
17:50کہ بھائی کون سوال ہے
17:51اسلام پاکستان میں نافذ کریں گے آپ
17:53جی
17:55یہاں تو دیوبندی ہیں
17:56پر علوی فلا فلا
17:57کون سوال ہے
17:58الحمدللہ
17:59اس وقت اہلِ رمضا
18:01سب متفق ہو گئے
18:02تمام مقادم فکر کے
18:04اور انہوں نے ایک پرچہ بنا کے ان کو دیا
18:06یہ چھوٹی موٹی باتیں جو ہوتی ہیں
18:09یہ تو چلتی رہیں گے
18:11کسی نے بڑی خوبصورت بات کی ہے
18:13کسی اللہ والے نے
18:15کہ
18:16اللہ رب العالمین نے
18:18پیارِ آقا
18:19شافع معشر
18:20ساقیِ کوسر
18:22رحمت للعالمین
18:24خاتم الانبیاء والمرسلین
18:26حضرت محمد عربی صلی اللہ علیہ وسلم کی
18:29تمام جو معمولات تھے
18:32آپ کی جو ادائیں تھیں
18:33ان کو اللہ نے
18:35محفوظ کرنا تھا
18:37اور دنیا میں قیامت تک جاری و ساری رکھنا تھا
18:40جی آپ نے کسی موقع پہ رفعہ دین کیا
18:43تو امام شافع اور دوسروں کے ذریعے
18:45وہ زندہ ہو گئی
18:46اور بعد مواقع میں آپ نے چھوڑ دیا
18:49وہ پھر دوسروں کے ذریعے سے
18:51کیا کہتے ہیں
18:52وہ زندہ ہو گئی
18:53بعض روایات سے
18:54اللہ کے پیارے حبیب صلی اللہ علیہ وسلم کی
18:56روایات سے
18:57آمین زور سے کہنا ثابت ہوتا ہے
19:00وہ بعض آئمہ نے
19:01اس سنت کو دنیا میں زندہ کر دیا
19:03اور
19:04بعض روایات سے یہ ثابت ہوتا ہے
19:06آہستہ کا
19:07وہ کیا کہتے ہیں
19:08دوسروں کے ذریعے سے
19:09یہ تو پیارے آقا شافع ماشر
19:12حضرت محمد عربی صلی اللہ علیہ وسلم کی
19:15عدائیں
19:16یہ دنیا کے اندر یہ ہو گئی
19:18ان میں لڑنے جھگڑنے کی کیا ضرورت ہے بھائی
19:20ان میں بیعت مباعثی کی کیا ضرورت ہے
19:24اور یاد رکھئے
19:26یاد رکھئے
19:28یہ جو کفر ہے
19:29یہ یہ نہیں دیکھتا
19:34کہ یہ آگے والا یہ ہے یہ ہے یہ فلاہ ہے
19:37ہم سب کو ایک ہی لڑی میں پڑھتا ہے مسلمان
19:41اب فلسطین کے مظلوم مسلمان
19:44دیہ
19:46ان کے ساتھ کیا ظلم اور بربریت ہو رہی ہے
19:49کبھی یہ تاریخ کا تو آپ مطالعہ کرے نا
19:54یہی بیت المقدس
19:56حضرت عمر فاروق نے فتح کیا نہیں کیا
19:59جی
20:01حضرت عمر بن العاز
20:04ابو عبیدہ بن الجراح
20:05رضی اللہ عنہ کیلشکر
20:07اچھا اس سے پہلے
20:11مخت نصر نے
20:13طاقت و تاراج کیا
20:15کتنے لوگوں کو وہاں اس نے قتل کیا
20:17لیکن حضرت عمر جب تشریف لے گئے ہیں
20:22بہتر مسلمانوں نے خومنی سے کی
20:24بتاؤ کوئی قتل ہوا
20:25پھر بعد میں
20:29جب یہودیوں نے حملہ کیا
20:32تو وہاں بچوں کو
20:35مردوں کو
20:37قتل کیا
20:38اور بعضی بات میں آتا ہے کہ ایک ایک دن میں
20:40ستر ستر ہزار مسلمانوں کو یہ شہید کرتے تھے
20:42پھر کچھ عرصے بعد
20:46پھر وقت پلٹا
20:47سلطان صلاح الدین ایوبی گئے
20:49انہوں نے بیت المقتص کو فضا کیا
20:51اس وقت پہ آپ تاریخ اٹھا کے دیکھئے
20:53سلطان صلاح الدین ایوبی نے کونسی خون نیزی کی با
20:56مسلمانوں کی تاریخ پڑی ہے
20:59بڑی پڑی ہے اس سے
21:00مسلمانوں نے یہ نہیں کیا
21:03اور یہی
21:04مدینہ طیبہ کے حالات آپ کے سامنے ہیں
21:07وہ کوشش کرتے تھے
21:09مسلمان کے یہاں
21:11کیا نہ ہو
21:11خون نہ گرے
21:13عثمان ابن افان نے
21:14شہادت قبول کر لی
21:16لیکن مدینہ الرسول میں
21:18تلوار اٹھانے کی اجازت نہیں دی
21:19کیا حضرت عثمان کے پاس
21:21طاقت نہیں تھی
21:21قوت نہیں تھی
21:22یا جب ترکی کی
21:25خلافت کا سکوت ہوا
21:26خلافت عثمانیہ کا
21:28جی
21:29تو انہوں نے کہا
21:30نہیں ہم یہاں
21:31مدینہ میں اور ان لاکھوں میں
21:32ہم تلوار نہیں اٹھائیں گے
21:33لڑائیں نہیں کریں گے
21:35لڑائیں نہیں کریں گے
21:36یا خون نیزی نہیں کریں گے
21:37شہر دے دیئے
21:39ملک دے دیئے
21:40لیکن مقدس مقامات میں
21:42یہ کام نہیں کیا
21:43آج ہم اپنی نوجوان نسل
21:45کو یہ چیزیں سمجھائیں
21:46تو میں نے آپ کے سامنے
21:48ابھی ایک نقطہ رکھا ہے
21:49مسلمان کا مسلمان کے ساتھ
21:51تعلق کیا ہونا چاہیے
21:53جی
21:53تو انشاءاللہ
21:55یہ کچھ باتیں
21:56اس موضوع کی
21:57اگلے جمعہ آپ کے سامنے
21:58بیان کریں گے
22:00اور ہم سے جتنا ہو سکے
22:01اپنے مظلوم
22:02فلسطینی
22:04بھائیوں کے لیے
22:05جتنا ہمیں اختیار ہے
22:07ہم ضرور کریں
22:07دیکھیں
22:08بائیکارٹ کرنا
22:09یہ بھی تو
22:10ہمارے ایمان کا حصہ ہے نا
22:12ان کی مسلمات کا
22:13بائیکارٹ کریں
22:14جی
22:15اپنے ملک کو
22:16اوپر کریں
22:17استحکام دیں
22:18اپنے اس وطن عزیز کو
22:19یہاں کی مقامی
22:21جو مسلمات ہیں
22:22ان کو
22:23جی
22:24کہہ کہتے ہیں
22:25وہ خرید ہیں
22:25وہ ہی استعمال کریں
22:27دوسرا ہم سے
22:28جتنا ہو سکے
22:29مالی امداد کر سکتے ہیں
22:31جی
22:32مادی امداد کر سکتے ہیں
22:34جسمانی امداد کر سکتے ہیں
22:36اور جو آدمی
22:37جس حد تک
22:37بائیکار ہے
22:38جی
22:39سرکار تک
22:40اس کی آواز پہنچتی ہے
22:41ریاست تک پہنچتی ہے
22:43جہاں تک
22:44جتنا ہو سکے
22:45ہم
22:46اس کے اندر
22:47بھرپور طریقے سے
22:48کردار ادا کریں
22:49بھرپور طریقے سے
22:50اس لیے کہ
22:51وہ کیا کہتے ہیں
22:52میں نے حدیث پڑھی تھی
22:53کہ مسلمان
22:54جو بھی ہیں
22:55کہ جسد واحد
22:56ایک ہی جسم کی طرح ہیں
22:58وقت چونکہ ختم ہو چکا ہے
23:00انشاءاللہ
23:01اللہ نے موقع دیا
23:02تو آگے
23:02آپ کے ساتھ میں
23:03کچھ باتیں ہوں گی
23:04دعا فرمائے
23:05اللہ رب العالمین
23:06ہم سب مسلمانوں کو
23:07آپس میں
23:08اتحاد اتفاق نصیب فرمائے
23:10ایک دوسرے کا
23:11عدب و احترام کرنے کی
23:12توفیق نصیب فرمائے
23:13علماء اور صلحہ سے
23:15جن کو
23:15اللہ کے نبی نے کہا ہے
23:17ہم نے نیکال علماء
23:18ورسط الانبیاء
23:19کہ علماء انبیاء کے وارث ہیں
23:21ان سے تعلق
23:22رکھنے کی
23:23اور اپنے جو مسائل ہیں
23:25ان سے پوچھنے کے
23:26اللہ تعالیٰ میں
23:27توفیق نصیب فرمائے
23:28ہم آلین امیل بلہ