Skip to playerSkip to main contentSkip to footer
  • 3 days ago
#oppositionleader #ayazsadiq #newcanalproject #nationalassembly #china #usa #donaldtrump #breakingnews #bulletin

"Tariffs will be implemented immediately on China", Donald Trump

Trump says he would love to make a trade deal with China

JUI-F summons meeting to discuss joining forces with PTI-led opposition

Farmers warn of protest if govt fails to announce wheat rates

At least 11 dumpers, tankers set on fire in Karachi after motorcycle accident

Trump declares 90 day reciprocal tariff pause except for China

PM Shehbaz reaffirms desire to work with Trump administration

Follow the ARY News channel on WhatsApp: https://bit.ly/46e5HzY

Subscribe to our channel and press the bell icon for latest news updates: http://bit.ly/3e0SwKP

ARY News is a leading Pakistani news channel that promises to bring you factual and timely international stories and stories about Pakistan, sports, entertainment, and business, amid others.

Category

🗞
News
Transcript
00:00Welcome back.
00:30Wزیراعظم شہباز شریف کا دورہ بیلاروس دونوں ملکوں میں مختلف معاہد ہو اور مفاہمتی آداشتوں پر دستخط کیے گئے
00:36ایوانِ ازادی پہنچنے پر بیلاروس کے صدر الیکزینڈر لوگاشنکو نے وزیراعظم شہباز شریف کو گلے لگایا
00:45شہباز شریف کو گارڈ آف آنر دیا گیا
00:47وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا تھا پاکستان اور بیلاروس کو ذرعی اور صنعتی شعبوں میں ایک دوسرے کے تجربات سے استفادہ کرنا چاہیے
00:55ہمیں مشترکہ تعاون کی ضرورت ہے ہم آپ کی مہارت سے استفادہ کرنا چاہتے ہیں
01:01چاہتے ہیں بیلاروس اور پاکستان کی کمپنیا پاکستان میں ہی ذرعی آلات تیار کریں
01:05بیلاروس کی داخلی امور کی وزارت اور پاکستان کی وزارت داخلہ کے درمیان تعاون کا معاہدہ کیا گیا
01:14دونوں ملکوں کی وزارت دفاع نے فوجی تعاون کا ایگریمنٹ کیا
01:18اس کے علاوہ بھی مختلف شعبوں میں تعاون بڑھانے پر اتفاق کیا گیا
01:21بڑا اہم دورہ ہے اگری کلچر مشینری کے حوالے سے
01:26ایفینس پروڈکشن کے حوالے سے جو مختلف شعبیں ہیں
01:28اس میں تعاون فروغ دینے کے لیے
01:30ایمو یوزر معاہدے بھی سائن ہوں
01:32پرائیم نیسٹر جہاں جا رہے ہیں اپنے ساتھ بزنس ڈیلیگیشن لے جائے
01:34سکسسفل بی ٹو بیس کیے ہیں
01:36سو کمپنیز جو ہیں وہ پاکستان سے یہاں آئی ہیں
01:38دونوں ملکوں کے درمیان فوجی تعاون کا روڈ میں پیش کیا گیا
01:45محولیاتی تحفظ پوشل آئیٹمز کے تبادلے سمیت
01:48کئی مفاہمتی آداشتوں پر بھی سائن کیے گئے
01:50مرحلہ وار آگے بڑھنا ہے
01:53پہلا مقصد ملتان سلطان سے خلاف میٹ جیتنا ہے
01:56کراچی کنگ سے کپتان ڈیویڈ وارنر کی پریس کانٹرز
01:58تہاں پی ایسل کا حصہ بننے پر خصوص
02:01زیادہ سے زیادہ میٹ جیت کرے
02:02چوفی اٹھانے کی کوشش کریں گے
02:28میرا کام انگریزی بولا نہیں
02:30اچھی کرکٹ کھیلنا ہے
02:32انگلیش کی ڈیمانڈ ہے
02:33تو کرکٹ چھوڑ کر پروفیسر بن جاتا ہوں
02:35محمد رزوان انگریزی کے سوال پر اخصہ ہو گئے
02:38کہا کوئی مزاق بنائے تو مجھے فرق نہیں پڑتا
02:41افسوس اپنی تعلیم مکمل ہی کر سکا
02:43قبریں آر بھی ہیں
03:13لیکن یہاں وقت ہوا ہے ایک بریک کا
03:15ہمارے ساتھ رہی گا
03:16نہروں کے خلاف قراردات پہلے پیپلز پارٹی نہیں جمع کرائے
03:24اپوزیشن نے نہیں
03:25بحث ہو رہی تھی
03:27تو اپوزیشن والے واک آؤٹ کر کے چلے گئے
03:29سپیکر قامی اسملی آیاز صادقہ اپوزیشن کے رویے پر افسوس کا اثار
03:33اجلاس شروع ہوتے ہی اپوزیشن نے قرم کی نشان دہی کر دی
03:37حجب اختلاف نے کہا
03:38نہروں کے معاملے پر بات کرنے دی جائے
03:40سپیکر آیاز صادق نے کہا
03:42پیر کو جب نہروں پر بات کرنی تھی
03:44تو بائیک آٹ کر کے چلے گئے تھے
03:46اپوزیشن کاروائی چلے نہیں دیتی
03:48تو اہوان میں بحث کیسے ہوگی
03:50کل بھی مجورٹی کوسچن اپوزیشن کے تھے
03:56آج بھی مجورٹی کوسچن اپوزیشن کے ہیں
03:59پیر والے دن کینال کے ایشو کے اوپر گفتگو ہوئی
04:02تیس سے زائر ممبران نے اسملی کے اس کے اوپر بات کی ہے
04:06اپوزیشن والے واک آؤٹ کر گئے
04:08جیو آئی ایف کے علاوہ
04:09پیپلز پارٹی کی ریزولوشن منڈے کو جمع ہوئی
04:15سات تاریخ کو آٹھ تاریخ کو میں نے
04:18اس پہ یہ لکھا کہ
04:19آلریڈی ڈسکشن ڈیبیٹ ہو چکی ہے
04:21اور اپوزیشن نے نہیں کیا
04:22اپوزیشن نے کل جمع کرائی ہے
04:24ریزولوشن جس دن بات کرنے والا تھا
04:26اس دن بات ہی نہیں کہا
04:27صاحب زادہ صاحب کہتے ہیں
04:31میں نے فلسطین پہ
04:32آپ ہاؤس کی پروسیڈنگ چلنے نہیں دیتے
04:33جو پروٹیس کرتے ہیں
04:35کہ فلسطین پہ بات نہیں کی جانے جا رہی
04:37اور بورڈر ایریا پہ لڑائی ہو رہی
04:38وہ حصہ ہی نہیں بنتے
04:40اگر پارلمنٹ کے ڈیبیٹ کا
04:41کنال کے اوپر اتنی سیاست کی افسوس کی بات
04:44پیپلز پارٹی نہروں کے معاملے پر
04:46دو نمبری کر رہی ہے
04:47یہ سب صدراصف زرداری کی منظوری سے ہو رہا ہے
04:50اپوزیشن ریڈر عمر عیوب کی
04:52اے آر وائی نیوز سے گفتگو کہا
04:54سپیکر قومی سننی نے
04:55احوام نے غلط بیانی کی
04:56ہم نے نہروں کے معاملے پر
04:58قراردات پیپلز پارٹی کے بعد نہیں
05:00بلکہ بارہ مارچ کو ہی جمع کرا دی تھی
05:02اس ایسا روز دوبارہ بھی جمع کرائیں
05:04مگر بات نہیں کرنے دی گئی
05:06اپوزیشن کی ذمہ داری ہے
05:09کہ وہ قورم میں انٹیک کریں
05:11ذمہ داری کس کی ہوتی ہے
05:12گم مٹ کی
05:13تو کہاں پہ تھے ان کے لوگ
05:14کوئی گید اٹھا کے ان کو لے گیا ہے
05:15کوئی زمین دودھ ہو گئے ہیں
05:16آسمانوں میں چلے گئے ہیں
05:17کدھر ہیں
05:18سپیکر نیشنل اسیمڈی نے
05:20ایک مسٹیٹمنٹ دی ہے
05:21ایٹی آئی نے اور اپوزیشن نے
05:23ریزولوشن کنالز کی اوپر
05:25سند کے کنالز کی حوالہ
05:26جہاں پہ ان کو تاتذات ہیں
05:28وہ پیپلز پارٹی سے بعد میں
05:30دی ہے
05:31غلط سٹیٹمنٹ
05:32بارہ مارچ
05:33دوہزار پچیس کو
05:34نیشنل اسیمڈی سپیکر کے
05:36آفیس سیکرٹیریٹ میں
05:37ان کی ریسیونگ بھی اوپر ہے
05:38وہ ہم نے سبمیٹ کی تھی
05:40ابھی انویسٹیگیٹ کریں
05:41کہ غلط بیانی کون کر رہے ہیں
05:44اور پھر فلوت میں
05:45معافی مانگیں ہم سے
05:45پیپلز پارٹی بھی اب
05:47ایک رول پلے کر رہی ہے
05:48وہ بھی ریزولوشن اور نیروکیشن
05:49پیپلز پارٹی
05:59جو ہے یہ اس چیز میں
06:00پیپلز پارٹی عوامی
06:02مقبولیت کی خاطر
06:03کنالز کے مخالفت کر رہی ہے
06:05لیگی سینیٹر ارفان صدیقی کی
06:07نیچو ٹی وی چینل سکفتگو کہا
06:09سردر کے میٹنگ کو نو ماہ ہو گئے
06:11پیپلز پارٹی نے کبھی ایک لفظ نہیں کہا
06:13سندھ میں ایک موومنٹ چلی
06:14اور پیپلز پارٹی کو خطرہ پیدا ہو گیا
06:16اب اپنا ووٹ بجانے کے لیے
06:18پیپلز پارٹی کو اس تحریکہ حصہ
06:20نہ پڑا
06:21اس لیے کانسٹوچنسی پولٹیکس کا
06:24لفظ استعمال کیا تھا
06:25وہ کانسٹوچنسی کے حوالے سے بڑی
06:28اساس ہوتی ہے
06:29اگر ووٹ بینک آپ کا مجروع ہو رہا ہے
06:32کسی خاص ایشو کے اوپر
06:35یا کچھ اور جماعتیں
06:36آپ کے اس ووٹ بینک کو جو پہلے سے
06:38آپ کا موجود ہے
06:39اس کو زک پہنچا رہی ہیں
06:41تو پھر آپ کو لا محالہ
06:43وہ ریٹرک جو پبلکلی مقبول
06:46ہو چکا ہوتا ہے بیانیاں
06:47اس کو اپنانا پڑتا ہے
06:49نون لی کے چند لوگ
06:51قانون سے لا علم ہے
06:52ہمارا موقع واضح نہرے نہیں بننے دیں
06:55وزیر اطلاع زین شرجین میمن کی پریس کانفرنس
06:57PMLN کے عرفان صدیقی صاحب نے
07:02کل ایک انٹرویو میں
07:03بغضے پیپلز پارٹی میں
07:04گفتو گفتو ان کو آئین پڑنا چاہیے
07:06اگر عرفان صدیقی صاحب نے آئین نہیں پڑا ہوا
07:09آپ کو پر سینٹ میں بھی بیٹھنے کا اختیار نہیں ہے
07:12عرفان صدیقی صاحب نے کہا
07:13پیپلز پارٹی
07:13اس نے کبھی بھی کسی پلیٹ فارم پر
07:15نیروں کی مخالفت نہیں
07:17اور پھر انہوں نے پریسیڈنٹ صاحب کا حوالہ دیا
07:18پریسیڈنٹ کا پراہ تو آپ کو پتہ نہیں ہے
07:20کہ پریسیڈنٹ کا کانسٹیوشن میں کیا رولے
07:22آپ کو کہہ کے ایک تکے لے
07:23نون لکھ کے چند ایک لوگ ہیں
07:25یہ ایک ہی مائنڈ چٹ کے لوگ ہیں
07:26جن کو کانون کا پتہ نہیں ہے
07:28ہمارا بلکہ سٹانس کلیر ہے
07:29کانال نہیں بننے دیں گے
07:30اپیکس کمیٹی کی کل میٹنگ تھی
07:35سوشل میڈیا کے غلط استعمال پر
07:37کل بڑی تفصیلی بات تھی
07:38سوشل میڈیا پر کسی کو گالی دینا
07:40سوشل میڈیا پر آپ ایسا کوئی کام کریں
07:43جس سے نفرتیں پیدا ہو
07:45اس پہ سختی سے ایکشن کا فیصلہ کیا گیا
07:47صدر مملکت آصف علی زرداری کا
07:50کرونا ٹیسٹ منفی آگیا
07:51کراشو کی نیجو اسپتال میں زیر علاج
07:53آصف علی زرداری کے معالج
07:55ڈاکٹر آسم کا کہنا ہے
07:56کہ صدر مزید ایک سے دو دن تک
07:58اسپتال میں رہیں گے
07:59ان کے فیجر تھیرپی کی جا رہی ہے
08:01ڈاکٹروں نے ابھی تک صدر مملکت کو
08:03ملاقاتوں کی اجازت نہیں دی
08:05ایتی موقع برنواب شاہ میں
08:07صدر زرداری کی طبیعت خراب ہو گئی تھی
08:09جس کے بعد انہیں کراچی لائے گیا تھا
08:12جہاں ان میں کرونا کی تصدیق ہوئی تھی
08:14خبریں اور بھی ہیں لیکن
08:19یہاں وقت ہوا ہے ایک بریک کا
08:20ہمارے ساتھ رہے گا
08:22ویلکم باک
08:27فلسطین میں اسٹرائیلی مظالم کے خلاف
08:30پورا ملک بن گیا سراپا احتجاج
08:32ملک کے چھوٹے بڑے شہروں میں
08:33احتجاجی مظاہرے اور ریلیا نکالی گئیں
08:35غزہ میں اسرائیلی مظالم کے خلاف
08:38ملک بھر میں احتجاج
08:39لاہور کے مال روڈ پر جماعت اسلامی
08:41کے تحت احتجاج ہوا
08:42امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمن
08:45نے خطاب کیا
08:46اسرائیل ہمارے بچوں کو قتل کر رہا ہے
08:49وہ بمباری کر رہا ہے
08:50نیتن یاہو سلو
08:52ایک ایک بچے کے خون کا پدلا تم سے لیں گے
08:55کراچی میں بیت المکرم پر
08:57جماعت اسلامی نے احتجاج کیا
08:59سنی تحریک پاکستان کے تحت
09:00ٹاور سے امریکی کونسلیٹ تقریب
09:02پشاور میں جماعت اسلامی کی خواتین ونکا
09:20فلسطینیوں پر اسرائیلی دہشتگردی
09:23کے خلاف مظاہرہ
09:24راولپنڈی سیالکورٹ میل سی
09:26دنیا پور چنیوڑ جلالپور پیر والا سمیت
09:28پنجاب بھر میں
09:30فلسطینیوں سے اظہار یک جہتی
09:32اور اسرائیل کے خلاف مظاہرے اور ریلیا نکالی گئی
09:35لاوکانہ میں بھی جماعت اسلامی کی خواتین ونگ
09:44نے ریلی نکالی
09:45بچوں نے سر پر کفن باندھ کر
09:47اسرائیلی مظالم کی منظر کشی کی
09:49ہم اس احتجاج کے ذریعے مزید ہی بتانا چاہتے ہیں
09:52کہ ہم ہمیشہ امت مسلمہ کے ساتھ رہیں گے
09:55تھٹا نوشہر و فیلوس جانشور و سجاول
09:57اور سانگڑ میں بھی ریلیا اور مظاہرے ہوئے
10:00کوئٹا سمیت بلوچستان کے مختلف شہروں میں بھی
10:03اسرائیل کے خلاف ریلیا نکالی گئی
10:05مزفر آباد باغ کوٹلی میرپور آزاد کشمیر
10:13اور راولہ کوٹ میں بھی اسرائیل کے خلاف مظاہرے کیے گئے
10:16گلگت میں بھی فلسطینی مظلوم عوام کے حق میں
10:19احتجاجی مظاہرہ ہوا
10:20سمندر پار پاکستانیوں کے لیے
10:23اسلامباد میں تین روزہ کنونشن
10:25تیرہ اپریل سے شروع ہوگا
10:26وزیر مملکت پر آئے اوورسیز
10:28پاکستانی آن شہدری کا ویڈیو پیغام کہا
10:30سمندر پار پاکستانی کنونشن میں شرکت کریں
10:34پاکستان آورسیز منسٹری
10:36تیرہ چودہ اور پندرہ اپریل کو
10:38اسلامباد میں آورسیز کنونشن منقد کرانے جا رہی ہے
10:42آئیں ہم اس دن اہد کریں
10:44کہ ہم پاکستان کی ترقی اور خوشحالی کے لیے
10:47ایک ہو کر پوری دنیا میں
10:49امن کی مثال قائم کریں
10:51خبریں اور بھی ہیں لیکن یہاں وقت ہوا ہے
10:53ایک بریک کا ہمارے ساتھ رہی گا
10:54پی ایس ایل ٹین کے افتتاحی میچ میں
11:02لاہور کلندز کی بیٹنگ پروپ
11:04اسلامباد یونائٹڈ کے خلاف
11:05آدھی سے زائد ٹیم سو سے پہلے آؤٹ
11:08فخر زوان ایک محمد نعیم آٹ
11:10ڈیرل میشل تیرہ سکندر ازا تئیس
11:12اور سیم بلنگ بغیر کوئی رن بنائے
11:15ڈگ آؤٹ لوٹ گئے
11:16جیسن ہولڈر کی تین اور
11:18کپتان شادہ آب خان کی دو دو وکٹیں
11:20میگا ایونٹ کے تمام میچ اے سپورٹس پر
11:22باہراز دکھائے جا رہی ہیں
11:23پاکستان سپلی کی مقبول ترین
11:26فرنشائز کراچر کنگز کے ساتھ
11:28بڑے اداروں کے جڑنے کا سلسلہ برقرار ہے
11:30ڈالنز پی ایس ایل ٹین میں
11:32کراچر کنگز کا ریلائیبل اپلائنسز
11:34پارٹنر بن گیا ہے
11:35کراچی سے علی حسن کی ریپورٹ دیکھتے ہیں
11:37پاکستان کا سب سے بڑا الیٹرونک اپلائنسز
11:40گرینڈ ڈالنز کا نام اس سال بھی
11:42کراچی کنگز کے ساتھ پلاٹنرم سپانسر کی حیثی سے جڑیا
11:44تقریب میں کراچی کنگز کے کراڑیوں اور انفلوینسرز
11:46نے خصوصی طور پر شرکت کی
11:48مہایتے پر کراچی کنگز کے آنر
11:49سلمان اقبال اور ڈالنز کے سی ایم او
11:52سید حسن جمیل نے دستقت کیے
11:53سید حسن جمیل نے کہا کہ بڑی فرنچائز کے ساتھ
11:56جڑنا ہمارے لئے خوش آئند بات ہے
11:57سلمان اقبال صاحب کو بھی یہی بات کر رہا تھا
11:59کہ اس دفعہ جو ہماری ٹیم کی کمپوزیشن ہے
12:01اسپیشلی جو انٹرنیشنل پلیئرز ہیں
12:02وہ بہت ایکسائٹنگ ہیں اور سارے فارم میں ہیں
12:05اور خاص طور پر دیویڈ وارنر کی کیپٹنسی میں
12:07this would be a big difference
12:09دنیا کرکٹ میں اپنی دھاگ بٹھانے والے کھلاڑیوں کے ساتھ
12:12کراچی کے شیر جیت کا حدف لے کر میدان میں اتریں گے
12:14اور کنگز کو پھر سے چیمپن بنائیں گے
12:16کیمرمن نومان شیخ کے ساتھ
12:18علی حسن ایر وائی نیوز کراچی
12:19اس کے ساتھ ہی نیوز بولٹن سے فیل وقت اتنا ہے
12:22دیکھیں ایر وائی نیوز

Recommended