Skip to playerSkip to main contentSkip to footer
  • 2 days ago
#cmmaryamnawaz #punjab #cmsindhmuradalishah #pmlngovt #newcanalproject #earthquake #pakistan #kpk #punjab #bulletin

Magnitude 5.5 earthquake jolts Islamabad, KP cities

Heatwave conditions predicted in country during next week

US judge rules Palestinian Columbia student Mahmoud Khalil can be deported

President Zardari discharged from hospital

Gaza hospital supplies running out, warns head of Red Cross

India, US finalise terms for first phase of trade deal

China hits back at US by increasing tariffs to 125pc

Follow the ARY News channel on WhatsApp: https://bit.ly/46e5HzY

Subscribe to our channel and press the bell icon for latest news updates: http://bit.ly/3e0SwKP

ARY News is a leading Pakistani news channel that promises to bring you factual and timely international stories and stories about Pakistan, sports, entertainment, and business, amid others.

Category

🗞
News
Transcript
00:00Welcome back
00:30People's Party کو بدنام کرنے کی جو کوشش کی جاری ہے
00:32اپنی یہ آدھے گھنٹے کی تقریر میں
00:34پانچ منٹ کنال پہ بات کرتے ہو
00:36پچیس منٹ پیپلز پارٹی کے خلاف بات کرتے ہو
00:39ہمیں تو خدشہ یہی نا کہ آپ ہمارا پانی لے رہیں
00:41کہتا ہے کہ جی پچیس پیس اپ کام ہو گیا
00:43کوئی تو کہتا ہے پانی بہرہ
00:44سندھ کے لوگ مرنی گئے
00:46سندھ کے لوگ زندہ ہے
00:47اور یہ کنال کمی نہیں بننے دیں
00:48حکومت چھوڑ کیوں نہیں دیتے
00:49ہم بالکل یہ آپشن ہے
00:51جب پیپلز پارٹی سمجھے گی
00:53ہم حکومت کو چھوڑنے میں
00:54ایک منٹ کی دیو نہیں کریں
00:56لیکن ایجنڈا کس کا ہے
00:58یہ تو اپوزیشن والے جو ہے
00:59یہ تو ان کا ہے کہ
01:00کسی طریقے سے یہ پیپلز پارٹی کو عوام سے دور کرنے
01:03تو چاہتے ہیں جو دیوار بن کے
01:05ان کے حقوق کے لیے ان کے سامنے کھڑی ہے پارٹی
01:08پسٹو کسی طریقے جاتا ہے
01:09یہ سازش ان کی ہے
01:11اگر سمجھ لے کہ ہم جلد بازی میں
01:13پلیک میل ہو کے
01:14کمت کو گرا دے
01:15پہن آئے گا
01:16کہ الیکشن ہوں گے اس وقت
01:17ہمارا ملک متحمل ہے الیکشنز کا
01:19جب کوئی جمہوری قوت ہوگی نہیں
01:20تو یہ تو چاہتے ہیں کہ ان کو فری اینڈ ملے
01:23جو چاہے اس ملک کے ساتھ کریں
01:24یہ اپوزیشن مانے چاہتے ہیں
01:26یہ ان کی سازش ہے
01:27دوسرا جو ان کی سازش
01:28زرداری صاحب کو
01:29زرداری صاحب نے کونسا پروجیٹ بروپ کیا
01:31کنالز کے معاملے پر حکومت کا
01:48پیپلز پارٹی سے ایک بار پھر رابطہ
01:50پیپی زرائع کا کہنا ہے کہ حکومت نے
01:52پیپلز پارٹی کو پرکشش آفرز کی ہیں
01:54عالی حکومتی شخصیت نے رابطہ کیا ہے
01:57پیپی زرائع نے تصدیق کر دی ہے
01:59مزید جانتے ہیں ہمارے نمائندے
02:01جہانگیر خان سے
02:02جہانگیر اپڈیٹ کیجئے گا
02:03جی جہانگیر
02:07جواب دے دیا ہے اور اس کی تمام
02:11جتشکشیں ہیں وہ بھی مسترد کر دی ہیں
02:13زرائع کے مطابق پیپس پارٹی نے واضح کیا ہے
02:15کہ لنک کے انالز کے مطالبے سے
02:16پیپس پارٹی کسی صورت تیچھے نہیں ہٹے گی
02:18کیونکہ نیرو کا فیصلہ واپس لینا ہی
02:20پیپس پارٹی کا یک نکاتی مطالبہ ہے
02:22اسے کسی صورت نہیں چھوڑا جا سکتا
02:25زرائع کے مطابق پیپس پارٹی نے واضح کیا ہے
02:27کہ پیپس پارٹی کا حکومت سے
02:28یہ مطالبہ ہے کہ وہ آفر دینے کے بجائے
02:30سی سی بلائے تاکہ مسئلے کا حل نکالا جا
02:32پہتے ہیں دوسری جانب زرائع نے یہ
02:34تشبیق کیا ہے کہ حکومت نے پیپس پارٹی کو
02:36ترکیاتی منصوبوں کے لیے بھاری فنڈنگ کی آفر کی ہے
02:39جس میں سکھر موٹروے کے لیے فنڈنگ
02:40سمیت پنجاب سن بلوچستان
02:43کے منصوبے جو ترکیاتی ہیں ان کو
02:45آئندہ پی ایس بیٹی میں لینے کی آفر شامل ہے
02:47کام پیپس پارٹی میں واضح کیا ہے
02:48کہ پیپس پارٹی کا جینا مرنا دریائے سن کے ساتھ
02:51ہے پیپس پارٹی کی یہ بقاسی
02:53گنگ ہے اگر پیپس پارٹی باقی رہے گی
02:55تو ہی ڈیولپمنٹس ہو سکیں گے
02:56پیپس پارٹی نے واضح جواب دیا ہے کہ
02:58اٹھار اپریال سے پیپس پارٹی سڑگوں پر
03:00دمادہ مرس کلندر کرے گی
03:01حکومت نے مجبور کیا تمام فیصلے
03:03حکومت کے بجائے پارلمان کے بجائے
03:06سڑگوں پر عوام کے ساتھ مل کر ہوں گے
03:08کیونکہ پیپس پارٹی سن والوں کا ساتھ
03:09کسی صورت نہیں چھوڑے گی
03:11تو چوبیس گھنٹوں کے دان پیپس پارٹی کے ساتھ
03:13وفاقی حکومت کے یہ دوسری بار رابطہ ہوا ہے
03:15اور دوسری بار جو یہ رابطہ ہے
03:16یہ عالی حکومتی شخصیت کی جانب سے کیا گیا ہے
03:19جسے پیپس پارٹی کی قیادت
03:21اور رہنماؤں نے جیسے بات چیت ہوئی ہے
03:23انہوں نے واضح طور پر
03:24تمام کش کشیں مسترد کرتے ہوئے
03:26اپنے سفیصلے پر ثابت قدم رہنے کا
03:28واضح پیغام دے دیا ہے
03:29ٹھیک ہے بہت شکریہ آپ کا اپڈیٹ کرنے کے لیے
03:32پیپلز پارٹی نہروں کا معاملہ اٹھا کر
03:42صرف ووڈ بچانے کی کوشش کر رہی ہے
03:44مشیر اطلاعات خیبر پختونخواہ بیرس رسیب کہتے ہیں
03:47نہروں کی منظوری خود صدر آصف زرداری نے دی
03:50آصف زرداری کی منظوری اور بلاول کی مخالفت سمجھ سے بالہ تر ہے
03:54بلاول احتجاج کے بجائے والد سے پوچھے
03:56نہروں کی منظوری کیوں دی
03:57پیپلز پارٹی احتجاج کا
03:59ڈرامہ رچا کر ووڈ بینک بچانے کی کوشش کر رہی ہے
04:02انہوں نے دعویٰ کیا
04:03نہری منصوبے کا معاملہ
04:05سب سے پہلے پاکستان تحریک انصاف نے اٹھایا تھا
04:07مرتضی وحاب چھوٹا بھائی ہے
04:16اختلاف ہوتا رہتا ہے
04:17گورنر سندھ اور میر کراچی میں سیز فائر
04:20گورنر ہاؤس میں ملاقات
04:21ایک دوسرے کو گلے لگایا
04:23میر کراچی نے کہا کہ گورنر کی کال پر لب بیک کہا ہے
04:26امید ہے گورنر سندھ وفاقی حکومت کو قائل کر لیں گے
04:29کامران ٹیسوری نے کہا
04:30چیف جسس نے میرے خط پر نوٹس لے لیا
04:32ڈمپر ہاتھ ساتھ میں جانبھا کفرات کے لواہ کی ان کو
04:35ضرور انصاف ملے گا
04:36مرتضی وحاب بھی کراچی کنگز کو سپورٹ کر رہے ہیں
04:39اور کراچی کنگزی طرح کراچی کو بھی مل کر سپورٹ کرنا ہے
04:49میرا کامران صاحب کے ساتھ مختلف رشتہ ہے
04:51ذاتی رشتہ ہے
04:52گورنر صاحب کی آفر تھی
04:53اس کے اوپر میں نے لب بیک کا اور میں نے وہ خط لکھ دیا
04:55گورنر صاحب نے خوشائن چیز یہ
04:57کہ دیر آدم کو خط لکھ دیا
04:58اسلام آباد جا رہے ہیں
04:59میں پور امید ہوں
05:00وفاقی حکومت کو قائل کر پائیں گے
05:01فیصلہ کیا کہ انشاءاللہ مل کر
05:03ان چیزوں کو پرسو کیا جائے گا
05:04گورنر صاحب کا مقصد شہر کی بہتری ہے
05:08میرا مقصد شہر کی بہتری ہے
05:09وہ اپنے طریقے سے کام کریں گے
05:11میں اپنے طریقے سے کام کروں
05:12چھوٹا بھائی ہے
05:17اتر رہتا ہے
05:18مرتضی وحاب یہاں آگے
05:19گلے ملے آکے
05:20جو کام کر رہے ہیں
05:22اس کے اوپر پوری بریفنگ دی
05:23مجھے کراچی کی ترقیاتی منصوبوں پر
05:25جو انہوں نے مجھے بتایا ہے
05:26جیسے ہم نے کراچی کینگ کو سپورٹ کیا ہے
05:32ملکی اسی طرح کراچی کو بھی سپورٹ کریں گے
05:34میری آفر ان کو موٹر بائیک پہ پیچھے بٹھانے کی تھی
05:39کراچی گھومنا ہے
05:40جس وقت کہیں گے
05:41میں نے پہلے فاروق ستار بھائی کو پیچھے بٹھایا تھا
05:43مرتضی وحاب کو بھی پیچھے بٹھانے کے لئے تیار ہوں
05:46لیکن چنچی پر اگر یہ دفتر جانا چاہتے ہیں
05:48تو میں اس چنچی میں بھی ان کے ساتھ بیٹھنے کے لئے تیار ہوں
05:50انشاءاللہ بہت ساری چیزیں کر سکتے ہیں
05:53انشاءاللہ
05:53وزیراعظم شہباز شریف نے
05:59بیلاروس میں ہیوی مشینری اور گاڑیاں
06:02تیار کرنے والی فیکٹری کا دورہ کیا
06:04بیلاروس کے وزیراعظم الیکزنڈر تارچن
06:06نے بیلاز آمد پر وزیراعظم کا استقبال کیا
06:08وزیراعظم کو بتایا گیا
06:10فیکٹری میں 1948 سکانکری میں
06:12استعمال آلات تیار کیے جا رہے ہیں
06:141951 میں گاڑیوں کے لئے
06:16سازو سامان تیار کیا جانے لگا
06:181958 سے 25 چن وزن اٹھانے والے
06:20ٹرک تیار کیے جا رہے ہیں
06:22فیکٹری میں الیکٹرک اور ہابرٹ ٹرک بھی تیار کیے جاتے ہیں
06:25فیکٹری میں تیار مصنوعات پاکستان بھی بھیجی گئی ہیں
06:27وزیراعظم شہباز شریف نے
06:29الیکٹرک بس کے ذریعے فیکٹری کا موائنہ بھی کیا
06:31پنجاب میں تعلیم کے شعبے میں
06:37اسلاحات کی جا رہی ہیں
06:38پنجاب میں ملک کی پہلی انٹینیٹ سٹی بنائی جا رہی ہے
06:41وزیراعظم پنجاب مریم نواز کا
06:43ترکیہ میں انیٹولیا ڈپلومیسی فورم سے خطاب
06:46کہا پنجاب کے ہونہار سکولرشپ سے
06:48پچاس ہزار بچوں کو تعلیم دی گئی ہیں
06:50ہونہار سکولرشپ کا پچاس فیصد حصہ
06:52بچیوں کو دیا جاتا ہے
06:54پنجاب میں خواتین کو با اختیار بنانے کے لئے
06:56کام کیا جا رہا ہے
06:58مجھے پنجاب کی پہلی خاتون
06:59وزیراعظم منتخب کیا گیا
07:01پنجاب میں صحت اور تعلیم پر خاص توجہ دی جا رہی ہے
07:04صوبے میں آئی ٹی کے فروغ پر خصوصی توجہ دی جا رہی ہے
07:07تعلیم کے لئے متعدد غیر فعال سکولوں کو فعال کیا گیا
07:11ایک ماہ کی حیثیت سے بچیوں کی تعلیم کے ضرورت کو سمجھتی ہوں
07:14بچیوں کو تعلیم دینے کے لئے
07:16متعدد اقدامات کیے ہیں
07:18وزیراعظم پنجاب مریم نواز کی ترکیہ کے صدر
07:24رجب طیب اردوان سے ملاقع
07:26صدر اردوان نے انیٹولیا ڈپلومسی فورم میں شرکت پر مریم نواز کا شکریہ ادا کیا
07:31صدر اردوان نے نواز شریف کی صحت سے متعلق دریافت کیا
07:34اور سابق وزیراعظم کیلئے نیک تمناوں کا اظہار کیا
07:36مریم نواز نے نواز شریف کی جانب سے ترک صدر کیلئے خیر سگالی کا پیغام پہنچایا
07:41مریم نواز شریف کا تقریب میں پہنچنے پر ترکیہ کیخات انہیں ابل نے استقبال کیا
07:46انہوں نے کلچرل سٹال کا دورہ بھی کیا
07:48سابق وزیراعظم نواز شریف لندن پہنچ گئے ہیں
08:04وہ ایردن فیل اپارٹمنٹ پہ قیام کریں گے
08:06ذرائقہ کہنے کے نواز شریف دو ہفتے لندن میں قیام کریں گے
08:10جہاں وہ اپنے میڈیکل ٹیسٹ اور چیک اپ کرائیں گے
08:12وزیراعظم شہباز شریف بھی لندن میں موجود ہیں
08:15اور کراچی کو دوبارہ انارکی کی طرف جانے نہیں دیں گے
08:23ایچر ایمن ایم کیو ایم پاکستان خالد مقبول صدیقے کہتے ہیں
08:26نائم صافیوں کی وجہ سے شہر کی حالات خراب ہیں
08:29اے این پی کے شاہی سید نے کہا کراچی میں لسانی نہیں انتظامی مسئلہ ہے
08:33جو ہمارا حق ہے مل کر حکومت وقت سے مانگیں گے
08:36کراچی کے حالات کو خراب کرنے کی شواہد ملنا ہے
08:40اس شہر کو کسی طور پہ بھی ان حالات کی طرف دوبارہ جانے نہیں دیا جائے
08:45اس شہر کے حالات میں کسی کا سب سے بڑا ہاتھ ہے خراب کرنے میں
08:48پچاس سال سے اس شہر کے ساتھ ہونے والی نائم صافی ہے
08:51پوٹا سسٹم میں سے بھی دن کے شہری علاقوں کے لیے کوئی حصہ نہیں چھوڑا گیا ہے
08:56نہ تعلیم داروں میں نہ نوکریوں میں نہ کاروبار میں
08:59کراچی میں بیسنے والی تمام لیسانی کائیوں کی ضرورت ہے کہ ایک سیاسی جدو جہد کا آغاز کریں
09:06مل کر اس شہر کو بھوکا جائے
09:07کراچی کا جو حالات یہ کوئی لیسانی مسئلہ نہیں ہے
09:11یہ مسئلہ ہے انتظامی
09:13کسی کوئی ایکسیڈن کریں تو اس کی خلاف پرچا گٹیں
09:15سب سے سب سضائے دیں
09:16کراچی میں بے گزگاری
09:18ایڈیوکیشن میں بھی دانلی
09:20میریٹ کا قطر
09:21پانی نلوں میں نہیں ہے
09:22ہنگروں میں ہے
09:23ہمیں پانی بھی کرو میں نلکوں میں چاہیے
09:25ہمیں بیجلی بھی اپنے ٹیم پہ چاہیے
09:26جو ہمارا حق ہے وہ حکومت وقت سے ہم مات
09:29خبریں اور بھی ہیں لیکن کیا ہاں وقت ہوا ہے گریٹ کا
09:32ہمارے ساتھ رہیے
09:33اور ایش بی ایل پی ایس ایل سیزن ٹین
09:38جو ہے وہ جاری ہے
09:39بطاب کے ساتھ
09:41اور پی ایس ایل سے جڑی تمام تر خبریں کیا ہیں
09:43یہ جاننے کے لیے ہم رخ کرتے ہیں
09:45نیوز روم میں جہاں پر موجود ہے
09:46ہماری ساتھ ہی انکر انمول
09:48اوور ٹو یو انمول
09:49پی ایس ایل ٹین کا مارکہ جاری ہے
09:56کوئٹا گلائیڈیٹرز اور پشاورز
09:58دلمی کے دربیان اور آج کا جو ماتش
10:01الگتا ہے کوئٹا گلائیڈیٹرز کے ہاتھ میں ہیں
10:03کیونکہ کوئٹا اب تک سب سے زیادہ
10:05سکور کرنے والی ٹیم نظر آ رہی ہے
10:07اور کوئٹا کے جانب سے دو سو سترہ رنز
10:09بنائے گئے اور دس کے مقابلے میں
10:15اور کرکٹ انیلسٹ کے جانب سے کامران اکمل
10:18اور باسے دلی کے جانب سے کراچی کو
10:19فیورٹ کرا دیا گیا ہے
10:21ڈیویڈ وارڈنر کی جو ایمپورٹنس ہے وہ
10:23بہت زیادہ ہے کراچی کنگز کی ٹیم کے اندر
10:26سب کی جو نصریں ہیں اس وقت
10:27ڈیویڈ وارڈنر کی پاپورنچ کے اوپر ہیں
10:29ان کی جانب سے مزید کیا کہا گیا ہے
10:31آئیئے بشن لیتے ہیں
10:32مجھے لگ رہا ہے کہ اس بار کراچی کنگ
10:36سپرائز کرے گی بیس موقع پلی اوف میں جانے گا
10:39وارڈنر کو جو کپتان بنایا ہے نا
10:40پائنٹ سیٹ کی جنگ تو ہوگی
10:42اسی سے جو جیتے نکلے گا وہ بنے گا شہنشاہ
10:44کراچی نے اپنی بیٹنگ رکھی بھی
10:46اوورسیز کو
10:46نبی خوش دل یہ ٹرم کارڈ ہوں گا
10:49تمام تماشوائی کراچی کنگز اور ملتان سلطانس
10:54کا ماچ نکنے کے لیے اس وقت
10:56کراچی سٹیڈیم کا روک کر رہے ہیں
10:57اور بڑی تعداد اس وقت مہا پر موجود ہے
10:59جوش و خروش بھی دیتی ہیں
11:01اور تمام تماشوائیوں کی جانب سے
11:03کیا کہا گیا ہے
11:04ہمارے دمائند علی ویسن مہا پر موجود ہے
11:06ان سے جائیں
11:07سپر لیگ سیزن ٹین کا ملہ
11:09اب شہر قائد مسجنے جا رہا ہے
11:11اور آج ہے مقابلہ راجی کنگز بمقابلہ
11:13ملتان سلطانس فینس
11:15اب آنا شروع ہو چکے ہیں
11:16انشاءاللہ کراچی جیتے گا
11:18ہم پہلی بارہ ہیں بہت خوش ہیں
11:19انشاءاللہ بہت اچھا مہتے ہوگا
11:21انجائے کریں گی
11:22کراچی والوں سے بھی ہم بات کرتے ہیں
11:25کہ ایک نے تو فوٹبولک جرسی چڑھائی بھی
11:26اور ایک پاکسان کی پھینے میں
11:27کیا کہنے جائیں گے
11:28کیا ایکسپٹیشنز ہیں
11:29کون سی ٹین کو سپورٹ کریں
11:30کراچی یا ملتان
11:31کراچی کو سپورٹ کر رہے ہیں
11:33انشاءاللہ
11:33ڈیویڈ ورنر کیپٹن ہے
11:35وہ ورلڈ کپ بھی جیت چکے
11:36وشیلیا کے ساتھ
11:37بہت امید ہے
11:37ان سے بہت بڑے پلیئر ہیں
11:39تو انشاءاللہ
11:40ان سے بہت امید ہے
11:41کہ وہ اسٹائل کراچی کو جتبائیں گے
11:42دوسرا ایسپٹیشنز کا ٹائٹل
11:43اور آپ کیا کہنے جائیں گے
11:44آج کی حوالے سے
11:45بہت ایکسائیٹڈ ہے
11:47سامنے ریزوان کی ٹیم ہے
11:48دو دفعہ وہ بھی جیت چکی ہے
11:50ٹائٹل
11:51بہت ایکسائیٹڈ ہے
11:52ہم آئے تو یہ ہے
11:53کہنے کہ ایک فرس ٹائم
11:55پاکسان سپرز لیگ میں
12:07کی ٹیم کے اندر
12:07دو چینجنز کر دی گئے ہیں
12:09لیٹن داس کو
12:10ریپلیس کریں گے
12:11بین میں ایک جبکہ
12:12کین ویلیمسن کو
12:12ریپلیس کریں گے
12:13ساتھ بے
12:14اور یہ دو چینجز کے ساتھ
12:16جو ہے وہ
12:16کراچی کنگز
12:17آج کے لے جا رہے ہیں
12:19آج کا جو ماچ ہے
12:20کراچی کنگز کا
12:21ملتان سلطانس کے ساتھ
12:23بڑا ماچ ہے
12:23تماشائیوں کی بڑی تعداد
12:25وہاں پر موجود ہے
12:26لیکن دو یہ چینجز کی گئی ہیں
12:28لیٹن داس اور
12:29کین ویلیمسن کی
12:30چینجن کی گئی ہے
12:30اور آج کے مارچ کے اندر
12:31یہ کھلاڑی
12:32اویلیبل نہیں ہوگی
12:33دوبارہ چلتے ہیں
12:34اپنے نیوز ویڈیو میں
12:34وہاں پر میری
12:35کوئی اینکرز موجود ہیں
12:36مسید خطبت
12:37تینکیو سو مچ
12:39انمول
12:39آپ نے پی ایس ایل کی حوالے سے
12:41جو اپ ڈیٹس تھی
12:41وہ اپنے ناظرین تک پہنچائیں
12:42اور زارہ جیسا کہ
12:44آج کراچی کنگز کا
12:46تاکرہ ہونے جا رہا ہے
12:47ملتان سلطان کی ساتھ
12:48ہم سب ہی بڑے ایکسائٹیڈ ہیں
12:49کراچی کنگز اور
12:50ملتان سلطان کی حوالے سے
12:52لیکن اس کے ساتھ ساتھ
12:53اپنے ناظرین کو
12:54یہ اپ ڈیٹ دیتے ہیں
12:55کہ کوئیٹا جو ہے
12:57وہ یہ میچ
12:58اسی رن سے جیت گیا ہے
13:01کوئیٹا یہ میچ جیت گیا ہے
13:02پشاورت زلمی اور
13:03کوئیٹا گلیڈیٹرز کے دمیان
13:04یہ مارکہ تھا
13:05اور اب
13:06کوئیٹا گلیڈیٹرز نے
13:07یہ میدان مار لیا ہے
13:09خبریں اور بھی ہیں
13:10لیکن یہاں وقت ہوا ہے
13:11ایک بریک کا
13:11ہمارے ساتھ رہی ہے
13:12وزیر خزانہ محمد اور اگزیب
13:18کہتے ہیں کہ
13:19مہنگائی میں کمی کا فائدہ
13:20عوام کو نہیں پہنچ رہا ہے
13:21یہ حکومت کے لیے مسئلہ ہے
13:23کسی کو منمانی نہیں کرنے دیں گے
13:25ملک میں آئی ٹی سیکٹر
13:26اور کانکنی کا شبہ
13:27گیم چینجر ثابت ہوگا
13:29مجیشد کی بہتری کے لیے
13:36اگر ہم رشوت لے رہے ہیں
13:50تو کوئی دے بھی رہا ہے
13:51تو اب اس لیے آپ کی مدد کی ضرورت ہے
13:54کہ آپ
13:54کرانچی میں پانی کے قلط
14:01توپوزیشن لیڈرز سند اسمبلی کا
14:02اظہار تشویش
14:03علی خرشیدی کہتے ہیں
14:05پیپلز پارٹی سترہ سال سے حکومت میں ہے
14:07لیکن شہر کے پانی میں
14:08ایک مون بھی اضافہ نہیں ہوا
14:10حکومتی ناہلی سے پانی اور جان کا تحفظ بھی نہیں
14:13پانی کے لیے ترستی عوام ٹینکر کے
14:15پہیوں تلے کچھلے جا رہے ہیں
14:16شبائی حکومت نے کراچی کو
14:18بے یاروں مددگار چھوڑ دیا ہے
14:20بانی پی ٹی آئی کے پندرہ اپریل کو
14:26سشن عدالت طلبی
14:27اڈیالہ جیل حکام نے
14:28پندرہ اپریل کو بانی پی ٹی آئی کو
14:30پیش کرنے کے لیے خصوصی سکیئوٹی مانگی ہے
14:32سپرٹینڈنڈ اڈیالہ جیل نے
14:34سکیئوٹی کے لیے خط لکھا
14:36بانی پی ٹی آئی کی اقدام قتل
14:38جالی رسیدو اور دیگر کیسیس میں
14:39زمانت کی دخواست دیرے سمات ہیں
14:41ایڈرشنل سیشن جڑ
14:43افضل مجوکہ نے
14:44بانی پی ٹی آئی کو پندرہ اپریل کو
14:46پیش کرنے کا حکم دے رکھا ہے
14:47بانی سے اس لیے ملاقاتیں
14:51نہیں ہونے دی جا رہی
14:52کہ ابحام پیدا ہو
14:54آزم سواتی اپنے طور پر
14:55بیان اور اپنی کوشش کر رہے ہیں
14:57میرے علم میں ایسا کچھ نہیں
14:59پارٹی سطح پر ایسا کچھ نہیں ہو رہا
15:01لاہور کی انچداد دہشتگردی
15:03عدالت میں سلمان اکرم راجہ کی میڈیا سے گفتگو
15:05کہاں کہ پی ٹی آئی رہنما بیان بازی
15:07نہیں کر رہے کچھ اصول اور قائدے کی باتیں ہیں
15:09ہماری میٹنگز ہو رہی ہیں
15:11جلد معاملہ تیپ آ جائیں گے
15:13کوئی یہ سوچ رہا ہے کہ ہم پتلی گلی سے
15:15نکل جائیں گے تو ایسا نہیں
15:16ہم آپ بیان بازی
15:19نہیں کر رہے کچھ اصولوں کی باتیں ہیں
15:21کچھ قائدے کی باتیں ہیں وہ ہم نے تیہ کرنی ہیں
15:23تو انشاءاللہ تیہ ہو جائیں گی
15:25ہم میٹنگ بلا رہی ہیں
15:26سواتی صاحب اپنے طور پر
15:29اگر کچھ کوشش کر رہے ہیں تو یہ ان کی کوشش ہے
15:31پارٹی جو ہے
15:33حیثیت پارٹی ایسی کوئی بات نہیں کر رہے ہیں
15:35اگر کوئی یہ سوچ رہا ہے کہ کسی پتلی گلی سے
15:37ہم نکلنے کی کوشش کر رہے ہیں تو ایسا نہیں ہوتا
15:39خان صاحب سے ماری ملاقات ہوگی
15:41اسی کے ملاقاتیں نہیں ہونے دی جاری ہیں
15:43کہ ایک بھام پیدا ہوگی
15:44وزیر اعلیٰ کے پی اچھے بچے ہیں
15:46ہمیشہ اسلام آباد کی بات مانتے ہیں
15:48گورنڈر خیبر پختونقہ فیصل کریم کنڈی نے کہا
15:51کہ اگر گنڈا پور نوکری نہیں کریں گے
15:52تو پھر جانا پڑے گا
15:53گارنٹی دیتا ہوں وہ رویں گے بھی
15:56اور مائنز اینڈ منرل بل پاس بھی کرائیں گے
15:59یہاں تاریخ کی بطرین کرپشن ہو رہی ہے
16:01لیکن ایف آئی اے اور ناب کو نظر نہیں آ رہی
16:04جب بھی اسلام آباد سے
16:08ہمارے صوبے کو یا ہمارے سی ایم کو
16:11ٹاسک دیا جاتے ہیں
16:11وہ اچھے بچے بن کر وہ ٹاسک اچیف کر لیتے ہیں
16:14لیکن مائنز میرل بل پہ سیاست کر رہے ہیں
16:17لیکن جو بھی سیاست کر رہے ہیں
16:18کہ ہم ساب اچھے بچے ہیں
16:19اسلام آباد کی بات ہمیشہ مانتے ہیں
16:21تو ٹاسک بھی ہمارا جو دیا ہوا ہے
16:23اس کو بھی انشاءاللہ وہ اچیف کریں گے
16:24یہ ایسے ایک ڈرام بازی میرے خواہل میں ہوگی شاید
16:26کہ وہ کہہ رہے ہیں کہ ہم نہیں کریں گے یہ نہیں کریں گے
16:28میں وہ گھٹی دیتا ہوں کہ
16:30روئیں گے بھی صحیح اور مل بھی باز کریں گے
16:32اگر نوکری نہیں کریں گے
16:33تو پھر نوکری سے جانا پڑے گا
16:35اس وقت پاکستان کی تاریخ میں
16:40بترین کریکشن کی بھی موری ہے
16:41اور اگر کسی کو نہیں نظر آ رہی
16:42وہ صرف FIA کو نظر نہیں آ رہی
16:44اور نیب کو نظر نہیں آ رہی
16:4526 بھی ترمیم کی خوبصورت بات
16:51عدلیہ کا احتسام ہے
16:52حکومت کو کسی بھی بار میں
16:54مداخلت نہیں کرنی چاہیے
16:55وزیر قانون آزم نزید آرے کہتے ہیں
16:58حکومت کا وقلہ سے جو معاہدہ ہے
17:00اس میں دھوکہ نہیں ہوگا
17:01ججز ٹرانسفر کے پیستے
17:03چیف جسٹس پاکستان کریں گے
17:05ہائی کورٹ میں بلوچستان اور سندھ کے
17:06جا جانے سے مزید رنگینی آئی
17:08کبھی بیک ڈور حمایت حاصل نہیں کی
17:10اس میں آپ کو کبھی جھول نظر نہیں آئے گی
17:16حکومت کی
17:17بار کے امور ہیں
17:18ان میں حکومتی داخلت نہیں ہونی چاہیے
17:21اسی بار میں جا کے
17:22بیک ڈور حمایت حاصل نہیں کی
17:23ایک آل انکلوسیو
17:25ایک لارجر
17:26جوڈیشل کمیشن کا کانسپٹ تھا
17:27وہ میرا نہیں تھا
17:28بسوی ترمیم کی جو ایک سب سے خوبصورت بات ہے
17:31کاؤنٹیبیلٹی ہے
17:32پروفیشنل سائیڈ کے اوپر
17:33کنیشری کی
17:34ساؤتھ پنجاب سے ایک جاج جائیں ہیں
17:36لوچستان سے ایک جاج جائیں ہیں
17:37انٹیریئر سندھ سے ایک جاج جائیں ہیں
17:39رنگینی ہے خوبصورتی ہے
17:40اس میں اضافہ ہوئے
17:41جاج صاحب کو اگر ایک ہائی کورٹ سے
17:42دوسری ہائی کورٹ میں لانا چاہتے ہیں
17:44پہلے کنسنٹ دے گے
17:45وہاں کے چیف جسٹس کر کرس دے گے
17:47پھر پاکستان کے چیف جسٹس جو ہیں
17:49وہ اپروف کرے گے
17:50کہ yes I agree with this
17:51پھر اس ملکہ منتخب وزیر عاظم
17:54ڈوائس کرے گا پریزیڈنٹ کو
17:55کہ آپ یہ ٹرانسفر جو ہے یہ
17:57اللہ کریں
17:57شیمی جائنٹ چیف آف سٹاف کمیٹی جنرل
18:00ساہر شمشاد برزا کا نائجیریا
18:02کا سرکاری دورہ
18:03نائجیرین وزیر دفاع
18:05چیف آف دیفنس سٹاف
18:07جنرل کرسٹوفر بن موسیٰ سمیت
18:09مسلح افواج کی قیادت سے ملاقاتیں
18:11فوجی تعاون پر باتچیت کی
18:13آئیس پی آر نے بتایا کہ
18:14جنرل ساہر شمشاد مرزا کی
18:16نائجیرین چیف آف آئمی سٹاف
18:18اور چیف آف نیول سٹاف سے
18:21ملاقاتیں ہوئی
18:22چیف آف ائر سٹاف ائر مارشل
18:24حسن والا ابوبکر سے بھی ملاقاتیں
18:26دونوں ملکوں کو درپیر چالنجز پر بات کی گئی
18:29انصداد دہشتگردی اور باہمی دلچسپے کے
18:31امور بشمول سلامتی دفاعی تعاون پر بھی
18:33باتچیت کی گئی
18:34دفاعی اور فوجی تعاون بڑھانے کا عظم دورہ گیا
18:37نائجیرین سیول اور اسکری قیادت نے
18:39پاکستان کی مسلح فاج کی پیشہ
18:41ورانہ مہارت کو سراہا
18:42اور دہشتگردی کے خلاف جنگ میں
18:44قربانیوں کا بھی اعتراف کیا
18:46لڑکانہ میں بہن پر تشدد کرنے والے
18:51بہنوئی کو سبق سکھانے کے لیے
18:53نوجوان کا بھانجے پر تشدد
18:54شیر خار کے موں میں مرچے ڈال دی
18:57ویڈیو سوشل میڈیا پر پوسٹ کر دی
18:59وارل ویڈیو کا ایس ایس پی لڑکانہ
19:01نے نوٹس دیا اور بچے کے مامو
19:02شکیل احمد کو گرفتار کرنے کی ہدایت جاری کر دی
19:05پولیس نے چھ ماہ کے بچے کے نانا
19:07کو گرفتار کر لیا مامو کی تلاش جاری
19:09ملزم شکیل نے بھانجے کے موں میں
19:11مرچ ڈال کر ویڈیو بنانے کا اعتراف کرتے ہوئے
19:14بہن کے ساتھ مار پیٹ کرنے والے
19:15بہنوئی کو سبق سکھانا چاہتا تھا
19:17مزید جانتے ہیں بابو اقبال سے
19:19اپ ڈیٹ کیجئے بابو اقبال
19:20دیکھیں یہ واقعہ ہوا اور بڑا عجیب
19:23واقعہ تھا کہ یہ بچے کا جو
19:25مامو ہے اس نے مطلب
19:27اپنے بھانجا جس کی عمر
19:29چھ سالے اس کے موں میں جو ہے وہ
19:31ہری مرچ زبردستی جو ہے وہ
19:33ڈالنے کی کوشش کی اور
19:35اس کو تشدد بھی کیا
19:37اور اس کے بعد جو ہے جب یہ
19:39شوشل میڈیا پہ انہوں نے ویڈیو رکھی
19:41تو اس کے بعد اس اس پی نے نوٹس لیا
19:43اب اس کا نانا تو گرفتار ہے لیکن
19:45ماں بھی تھانے پہ آگئے اور ماں
19:47نے بتایا کہ بچہ تو خیر خیریت سے ہے
19:49داکٹر سے چیک اپ کرا لیا ہے لیکن
19:51اس کے ماموانہ بھی ای آر وائی
19:53کو جو ہے بتایا جو پولیس ابھی نہیں
19:55جھون سکتی ہے لیکن اس نے ای آر وائی کو بتایا
19:57کہ میں نے اپنی بہن پہ
19:59چھیک ہے بہت شکریہ اپڈیٹ کرنے کیلئے
20:01بابو اقبال
20:02کراچی میں سانوی تعلیمی بورٹ کے تحت
20:07نوی اور دسوی کے امتحانات چاری ہیں
20:09چیئرمن میٹرک بورٹ غلام حسین
20:11اور بورٹ کی متعدد ویجلنس ٹیموں نے
20:13سینٹرز کے دورے کیے
20:1436 امیدوان نکل کرتے ہوئے پکڑے گئے
20:17انویر خان کے رپورٹ
20:18چالی بورٹ کے تحت
20:25امتحانات کے پانچے روز
20:26چیئرمن میٹرک بورٹ غلام حسین
20:27سہو نے وسیم گورمنٹ گلز
20:28ہائی سیکرنڈی سکول نازعباد کا دورہ کیا
20:30اور امتحانی سینٹرز میں امتحانی امور کا جائزہ لیا
20:32ہم بہتر انداز میں امتحان لے رہے ہیں
20:35اور بہتر انداز میں
20:36ارلی جلدی ہم ریزلٹ دے جائیں گے
20:39جتنی وہ ٹاؤن بھی ہماری امتحانی مراگز ہیں
20:41صبح کی شپ میں اور سیگین شپ میں
20:48سربراہی میں ٹیم نے مختلف امتحانی مراکز کا دورہ کیا
20:50گورمنٹ بوائیس سیکرنڈی سکول بلدیہ ٹاؤن میں
20:52ہب آفیسہ نے چھبیس امتحانی مراکز کو نقل کرتے ہوئے پکڑا
20:55تمام کیسز تعدیبی کمیٹی کے حوالے کر دیئے گئے
20:57لانڈی کے امتحانی مراکز سے بھی نقل کے چھے کیس رپورٹ ہوئے
21:00غازی محمد قاسم سکول لیاری سے ایک
21:02اس کے ساتھ ہی نیوز پولٹن سے فیل وقت اتنا ہے
21:32دیکھتے رہیے اے آر وائی نیوز

Recommended